بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286

    بھارتی آفیشل بھی مان گئے الحمدللّٰہ
     
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسے لہوری ناشتہ کروا کر واپس بھیجنا ہے۔ بیچارے کو حسرت نا رہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    سوال نہیں لیں گے لیکن پائلٹ کی واپسی کیلئے عالمی عدالت انصاف جائیں گے
     
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں،قیدی ریڈ کراس کے ذریعے واپس ہوتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    اور گائے؟
     
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالمو ماتا کو مار دیا۔ :(
     
  7. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    گائے نہیں کوّا۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,627
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سنا ہے سشما سوراج باجی نے کہا ہے کہ "بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔"
    اس کا مطلب ہے اچھی کشیدہ کاری نہیں کی پاکستان نے ۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,959
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان اور تباہ شدہ جہاز ، بھارتی پائلٹ سے برآمد شدہ دستاویزات

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    گرفتار بھارتی پائلٹ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں، میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں۔ میرا سروس نمبر 27981 ہے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    واضح رہے پاکستان نےکاروائی کے دوران دو بھارتی پائلٹس کو گرفتار کر لیاتھا ،جن میں سے ایک زخمی بھارتی فوجی کا سی ایم ایچ میں علاج جاری ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ زمین پر موجود اہلکاروں نے ایک دو بھارتی پائلٹوں کو گرفتار کرلیاجبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔
    لنک
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,322
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    [​IMG]

    پاکستانیوں کی سوشل میڈیا پر نئی مصروفیت
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ابھی کچھ دیر کے لئے زی نیوز دیکھا تو اندازہ ہوا کہ ہندستانی میڈیا کس آسانی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے اور اپنے لوگوں کو کس طرح سے گمراہ کرتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    پیمرا نہ ہونے کے نقصانات یا فوائد :)
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت عمدہ اور متوازن تقریر پاکستانی وزیر اعظم کی۔

    شاباش!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    9ویں سیکنڈ میں پکڑا جانے والا بھارتی ونگ کمانڈر
     
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    شکلوں کناں معصوم لگدا اے;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    پاک فوج کا ایک اور کارنامہ۔ بھارتی پائیلٹ کو مقامی موب سے بچا کر اپنی حفاظت میں لے کر گئے، وگرنہ کشمیریوں نے کچا چبا جانا تھا
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    لیگی ووٹر نہ نکل آئے میسنا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    میاں صاحب عوام پی ایس ایل کو بھول جائے گی، خواجہ آصف
     
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,286
    [​IMG]
    بھارتیوں کے ہوش ٹھکانے آگئے۔ کل تک جنگ کی باتیں کر رہے تھے۔ اب امن کی فاختہ بن گئے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر