بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

بھارتی چینلز چلا رہے کہ ایک ایف سولہ گرا لیا گیا اور اس کی فوٹیج نہیں پہنچی۔ دوسرا جس گرے جہاز کی ویڈیو آوارہ ہے وہ دراصل ایک منٹینس ہیلی کاپٹر ہے۔ جو بڈگام میں تکنیکی بنیادوں پر گرا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین

آپ اتنی جعلی خبروں کے بعد ابھی تک بھارتی چینلز دیکھ رہے ہیں؟
 
453.jpg
 
Top