بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جان

محفلین
اگر یہ نواز شریف کی حکومت میں ہوا ہوتا تو ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانیہ اور سوشل میڈیا پہ انصافی بھائیوں کا رد عمل یکسر اس کے برعکس ہوتا۔
 

جان

محفلین
مجھے گماں گزرتا ہے کہ جوابی کاروائی کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو گی۔
 
آخری تدوین:
حملے میں استعمال ہونے والے میراج طیارے 2300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتے ہیں۔
2300 تقسیم 60 مطلب ایک منٹ میں 38.3333 کلو میٹر
جابہ کا مظفرآباد سے زمینی فاصلہ لگ بھگ 38 کلو میٹر ہے۔
 
اگر یہ نواز شریف کی حکومت میں ہوا ہوتا تو ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانیہ اور سوشل میڈیا پہ انصافی بھائیوں کا رد عمل یکسر اس کے برعکس ہوتا۔
شکر ہے نواز شریف نہیں ہے ورنہ وہ تو مخبری کر کےکچھ نہ کچھ شدید نقصان کرواتا۔۔
 

فرقان احمد

محفلین
افواہوں کا بازار گرم ہے تاہم یہ محض افواہیں ہی ہیں۔ سرحدی علاقوں میں گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیالکوٹ کا نام تو شاید خواہ مخواہ ہی لیا جا رہا ہے۔
 

جان

محفلین
غیرجانبداری کا لبادہ آج اتر گیا :)
لبادہ؟ کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر نواز شریف کے سپورٹرز اندھا دھند اس کی سپورٹ کرتے ہیں تو انصافی بھائی ان سے چار قدم آگے ہیں۔ باقی جو چاہے آپ الزام دھرے جائیں آپ کا تو کام ہی یہی ہے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
اے میرے بھائیو! ٹھس کارتوسو ! !یہ کوئی کرنے کی باتیں ہیں انٹرنشنل پلیٹ فارم پر -کسی انڈین کو دیکھا ہے اپنی فوج کے خلاف اس طرح باتیں کرتے ہوئے -کیا باہر بیٹھ کر اپنی فوج کے خلاف باتیں بنا رہے ہو الطاف حسین کی طرح -حب الوطن ہوتے تو یہاں نہ ہوتے -

گر لومڑی کے ____ہوتے
انگور نہ کھٹے ہوتے
 
Top