بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد

محفلین
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو منٹ پہلے دو منٹ کی ہی پریس بریفینگ میں اپنے ایک مگ 21 اور پائلٹ کی گمشدگی کا اقرار کر لیا ہے۔ بریفینگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم سوال نہیں لیں گے۔
سوال نہیں لیں گے لیکن پائلٹ کی واپسی کیلئے عالمی عدالت انصاف جائیں گے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سنا ہے سشما سوراج باجی نے کہا ہے کہ "بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔"
اس کا مطلب ہے اچھی کشیدہ کاری نہیں کی پاکستان نے ۔
 
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان اور تباہ شدہ جہاز ، بھارتی پائلٹ سے برآمد شدہ دستاویزات

613403_1843474_p08_updates.jpg

613403_383934_p01_updates.jpg

613403_947633_p03_updates.jpg

613403_4179829_p02_updates.jpg
گرفتار بھارتی پائلٹ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں، میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں۔ میرا سروس نمبر 27981 ہے۔

613403_1245356_p05_updates.jpg

613403_609023_p06_updates.jpg

613403_7235189_p07_updates.jpg

613403_2107189_p09_updates.jpg

613403_1595867_p11_updates.jpg

613403_2697272_p12_updates.jpg

واضح رہے پاکستان نےکاروائی کے دوران دو بھارتی پائلٹس کو گرفتار کر لیاتھا ،جن میں سے ایک زخمی بھارتی فوجی کا سی ایم ایچ میں علاج جاری ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ زمین پر موجود اہلکاروں نے ایک دو بھارتی پائلٹوں کو گرفتار کرلیاجبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔
لنک
 

محمداحمد

لائبریرین
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو منٹ پہلے دو منٹ کی ہی پریس بریفینگ میں اپنے ایک مگ 21 اور پائلٹ کی گمشدگی کا اقرار کر لیا ہے۔ بریفینگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم سوال نہیں لیں گے۔

ابھی کچھ دیر کے لئے زی نیوز دیکھا تو اندازہ ہوا کہ ہندستانی میڈیا کس آسانی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے اور اپنے لوگوں کو کس طرح سے گمراہ کرتا ہے۔
 
Top