بچپن کی باتیں

رانا

محفلین
ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! کوئی کوڑے دان سے آئی تو کوئی کیئر ہوم سے اور کوئی دروازے پر پڑی مل گئی اور کوئی گوری رنگت نہ ہونے کے باعث گود لیا گیا۔
رانا جی یہ کیا آپ نے اناد آشرم کھول لیاہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کسی اور نے بھی سچائی کا اقرار کر کے دل کا بوجھ ہلکا کرنا ہو (یا ڈراما کوئین /کنگ بننا ہو) تو آ جائے، کنفیشن سینٹر رات گئے تک کھلا رہے گا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاہاہا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خاکسار تو خود انگشت بدنداں ہے۔سوچ رہا ہوں ایکسٹو نے خوامخواہ کنفیشن چئیر پر پیسے خرچ کئے ہیں، بندہ میرے پاس اس دھاگے میں بھیج دے پھر دیکھیں کیسے فرفر بولتا ہے۔:rollingonthefloor:
میرا خیال ہے کہ مجھے اگلا دھاگہ کھولنا چاہئے "یہ بچہ (جو اب بڑا ہوگیا ہے) کس کا ہے؟":rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
رانا

محفلین

فاتح

لائبریرین

ایک وہ دانش منزل کے میٹنگ روم میں لکڑی کی کرسی بھی تو تھی جس پر عمران کو جھٹکے لگتے تھے
 
زیک

مسافر
میرا بچپن تو فادر کرسمس اور ٹوتھ فیریز کے ساتھ گزرا۔۔۔ کرسمس ایو کو ہم لوگ سوتے نہیں تھے کہ سانٹا نے گفٹس دینے آنا ہے۔۔۔ ہم لوگ باری باری جاگنے کی ڈیوٹی دیا کرتے تھے اور میں اپنی باری پر ہر بار سو جایا کرتی تھی :rollingonthefloor: سب کہتے کہ جب تم سوتی ہو تب سانٹا آکر گفٹ دے جاتا ہے :rollingonthefloor:۔۔۔ ٹوتھ فیری کا تو ہم انتظار کیا کرتے تھے۔۔۔کہ کب دانت نکلے اور ٹوتھ فیری آئے اور ہمیں پیسے ملیں :rollingonthefloor:۔۔ میرے دانت بہت لیٹ میں گرے تھے۔۔ ایک بار جب بڑے بھائی کا دانت گرا اور اسے تکیے کے نیچے سے پیسے ملے تو میں نے رونا اسٹارٹ کر دیا کہ مجھے بھی تکیے کے نیچے دانت رکھنا ہے تو بھائی نے کہا کہ تم ایسا کرو کہ منہ کھولو اور میں سائیڈ سے ایک دانت توڑ دیتا ہوں۔۔ وعدہ کرو بابا اور امی کو نہیں بتاو گی اور میں ٹوتھ فیری کے چکر میں راضی ہو گئی اور بھائی بابا کے ٹول باکس میں سے کوئی ہتھیار نکال لایا اور لگا میرا دانت نکالنے۔۔۔ مجھے درد لگا اور میں رونا اسٹارٹ۔۔ تو بھائی نے تسلی دینا اسٹارٹ کی دیکھو ٹوتھ فیری ایسے تو نہیں آئے گئی۔۔۔ زور سے جھٹکا لگایا اور دانت آدھا باہر اور اتنا خون نکلا اور پھر میری چیخیں اور پھر جو بھائی کے ساتھ ہوا۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اس سے اپنے بچپن تو نہیں مگر بیٹی کے بچپن کا واقعہ یاد آ گیا۔ اسے کسی بڑے بچے نے بتایا کہ توتھ فیری حقیقت نہیں ہے۔ اسی دن بیٹی کا دانت گرا تھا۔ اس نے ہمیں کہا کہ خبردار جو آج رات آپ لوگ میرے کمرے میں آئے میں نے تجربہ کرنا ہے کہ فیری واقعی ہوتی ہے یا نہیں۔ خیر ہم نہیں گئے۔ صبح اٹھی تو دانت اسی طرح تکیے کے نیچے اور پیسے ندارد۔ فوراً میرے پاس آئی کہ آپ ہی توتھ فیری ہو تو میرے دانت کے پیسے نکالو۔
 
سیدہ شگفتہ

اس کے بعد کیا ہوا زیک بھائی، یہ بھی تو بتائیں۔
 
زیک

مسافر
کبھی کبھی میں امی سے پوچھا کرتی تھی میں سچ میں آپ کی بیٹی ہوں نا کہیں کسی کوڑا دان سے تو نہیں اُٹھایا مجھے
میری بہن اور میری شکل زیادہ ملتی تھی جبکہ چھوٹے بھائی کی تھوڑی مختلف تھی۔ ایک دن ہم نے مل کر اسے یہ یقین دلا دیا کہ وہ لے پالک ہے۔ بیچارہ ہفتہ بھر اسی مخمصے کا شکار رہا۔ آخر ہمت باندھ کر اس نے امی ابو سے پوچھ لیا۔
 
فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گیا لیکن اسے اقبالی بیان نہیں مانا جا سکتا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میری بہن اور میری شکل زیادہ ملتی تھی جبکہ چھوٹے بھائی کی تھوڑی مختلف تھی۔ ایک دن ہم نے مل کر اسے یہ یقین دلا دیا کہ وہ لے پالک ہے۔ بیچارہ ہفتہ بھر اسی مخمصے کا شکار رہا۔ آخر ہمت باندھ کر اس نے امی ابو سے پوچھ لیا۔

ہم آپ کو آج تک عادل سمجھا کیے پر آپ بھی ظلما میں سے نکلے زیک بھائی :)
 
Top