مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

تیلے شاہ

محفلین
نہیں نہیں آپ ضرور بتائیں
اور ہی بھی بتائیں کے کہاں سے خریدا تھا
اب ہر کوئی تو معیاری چیز نہیں بیچتا ناں
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
نہیں نہیں آپ ضرور بتائیں
اور ہی بھی بتائیں کے کہاں سے خریدا تھا
اب ہر کوئی تو معیاری چیز نہیں بیچتا ناں
یہ بات ہو سکتی ہے۔ میرے پھوپھا ریتڑہ رہتے ہیں، انہوں‌نے دیا تھا، ڈیرہ اسماعیل خان کی سوغات کہ کر
 

تیلے شاہ

محفلین
لے کتھے ریتڑہ کتھے ڈیرہ اسماعیل خان
:roll:
اس بار جائیں تو مجھے بتا دینا میں ایک شاپ کا بتادوں گا
 

تیلے شاہ

محفلین
اور واپسی کب ہوگی میں تو انشاءاللہ 18 اکتوبر کو جا رہا ہوں
اور آپ کہیں شادی کرنی تو نہیں جارہے
 

تیلے شاہ

محفلین
صرف دو ہفتے بھی بہت ہوتے ہیں جناب
تو پھر پتہ نوٹ کر لیں
گرلز کالج نمبر ایک کے سامنے
پرنس سوہن حلوے والے ہیں
اور ساتھ میں سلطانی سوہن حلوے والے
جس سے دل کرے لے لیں

8)
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
گرلز کالج نمبر ایک کے سامنے
پرنس سوہن حلوے والے ہیں
اور ساتھ میں سلطانی سوہن حلوے والے
جس سے دل کرے لے لیں

8)
اچھا تو اس لیے تعریفیں‌ ہو رہی تھیں :wink:

ویسے سکولوں کے نمبر تو سنے تھے، کالجوں کے بھی نمبر شروع ہوگئے؟

ویسے میں‌ نے پرنس والا ٹرائی کیا تھا، لیکن اس میں‌ جو بیج ڈالتے ہیں، خربوزے کے یا پتہ نہیں ٹیٹک کے، وہ بہت برا کر دیتے تھے
 

تیلے شاہ

محفلین
کیا خربوزے کے بیج
پتہ نہیں میں نے کبھی نہیں کھایا وہ والا
اصل میں وہاں پر دو ڈگری کالج ہیں ناں اس لیے
اور ہمارا پرانا گھر بلکہ یوں کہیں کے آبائی گھر بھی وہی قریب میں ہی تھا اگر آپ پرنس والوں سے صوفی محمد عبدالطیف(میرے ابو) کا پوچھیں گے تو آپ کو بتا دیں گے
 

امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آپ کبھی ڈیرہ غازی خان سے عمر کا سوہن حلوہ منگوا کر ٹیسٹ کریں، پھر بتائیں کہ کبھی وہ بھی ایویں‌ ہی پڑا رہا تھا
قیصرانی بھائی اور شاہ بھائی ۔۔ہمارے گھر ملتان کی سب سے اچھی جگہ سے یہ حلوہ آتا ہے۔۔ شاپ۔۔ الخیر سویٹس اینڈ بیکرز۔۔۔گلشن مارکیٹ ملتان۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہو۔
اس میں بادام کم اور اخروٹ بہت زیادہ لگا ہوتا ہے۔۔ لاہور میں تو سب اس گفٹ کا بےچینی سے انتظارکرتے ہیں
میں، بھائی اور ماما دیسی گھی کی ہیک کی وجہ سے نہیں کھاتے۔ویسے بھی میٹھا صرف چکھنے کی حد تک۔۔: )
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
قیصرانی بھائی اور شاہ بھائی ۔۔ہمارے گھر ملتان کی سب سے اچھی جگہ سے یہ حلوہ آتا ہے۔۔ شاپ۔۔ الخیر سویٹس اینڈ بیکرز۔۔۔گلشن مارکیٹ ملتان۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہو۔
اس میں بادام کم اور اخروٹ بہت زیادہ لگا ہوتا ہے۔۔ لاہور میں تو سب اس گفٹ کا بےچینی سے انتظارکرتے ہیں
میں، بھائی اور ماما دیسی گھی کی ہیک کی وجہ سے نہیں کھاتے۔ویسے بھی میٹھا صرف چکھنے کی حد تک۔۔: )
آپی، عمر والا حلوہ کبھی ٹرائی کریں، اس کے بعد پوچھوں گا کہ کیا محسوس ہوا :)
 

تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

لیں بھائی تو بہنوں کے لئے نہ جانے کیا کچھ کر جاتے ہیں آپ سے مٹھائی نہیں کھلانے ہورہی :( :lol: اب اس کے لئے بھی گرین سگنل اڈیکنا پڑے گا ایسے میں خود ہی جاکے کھا آؤں گی ۔ :lol: تھینکس ‘ بھیا ،

اچھاپیاری باجو، لگتاہے کہ آپ بہت جلدسمجھ گئیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
لیکن میں نے انکارتونہیں کیاتھاانتظارکی بات کی تھی اورباجوجوبات انتظارکرکے کھانے میں ہے وہ جھٹ پٹ مل کرکھانے میں کیا؟ کبھی تجربہ توکیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
اوراب آپ نےتھینکس توکہہ دیاہے تواس کامطلب یہ ہے کہ آپ نے مٹھائی کھالی ہے اسلئیے تھینکس بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال


ٹھیک ہے بھیا ، میں انتظار کر لیتی ہوں مٹھائی کا ، :)
 

تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تھینکس پیاری امن جی ، میں سب کی باجو ہوں تو لازمی آپکی بھی باجو ہوئی ۔۔ یہ اور بات مجھ سے بڑے بڑے باجے بھی ہیں یہاں مگر کیوں کہ میں اب عادی ہوگئی ہوں باجو ‘ سننے کی تو اچھا لگتا ہے ۔
گھر میں کسی نے کبھی باجو بولا نہیں یہ شوق ادھر سے پورا ہورہا ہے ۔
ویلکم ۔ ۔

بہت شکریہ باجو : ) ۔۔۔ آپ بھی کچھ کچھ میرے جیسی ہیں ۔۔۔ اور نا آپ نے مجھے امن جی کہا۔۔بہت اچھا لگا :oops:

باجو آپ کی واقعی میں مٹھائی اتنی اچھی لگتی ہے۔۔؟؟؟ ہمارے گھر تو ملتانی سوہن حلوہ اتنے اتنے دن پڑا سوکھتا رہتا ہے۔:(


میں میٹھا کھانے کی عادی ہوں نہ اس لئے صبح ناشتے کے بعد بھی کؤئی میٹھی چیز کھاتی ہوں ، دوپہر کھانے کے بعد بھی ، شام چائے کے ساتھ بھی لازمی اور رات کو بھی :lol: اس لئے مٹھائی تو اچھی لگتی ہی ہے ، کیک ، چاکلیٹس ، اور دوسری میٹھی ڈشز کھانے میں پسند ہیں ۔ ۔ جس دن میٹھی چیز ختم ہوجائے گھر میں مجھے ہول پڑتے ہیں ، کہ نہ چائے پی جاتی ہے نہ دن گزرتا ہے ۔ :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ہمارے گھر تو ملتانی سوہن حلوہ اتنے اتنے دن پڑا سوکھتا رہتا ہے۔:(
آپ کبھی ڈیرہ غازی خان سے عمر کا سوہن حلوہ منگوا کر ٹیسٹ کریں، پھر بتائیں کہ کبھی وہ بھی ایویں‌ ہی پڑا رہا تھا :lol:



:roll: :lol: ہممم ، چھوٹے بھیا اب آپ سے میں حلوے کی فرمائش کروں گی :lol: :p ، پہلے بتانا تھا نہ آپکے ہاں سوہن حلوے ملتے ہیں ؟ میں ایویں ہی آپ کو مٹھائی ، مٹھائی لکھ رہی ہوں ۔۔ :p
 
Top