مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

تیشہ

محفلین
شکریہ شگفتہ ۔
beeches2w.jpg



یہ لیجئے منہ میٹھا کریں ۔


(شمشاد ص آپ بھی آدھی لے سکتے ہیں ۔ )

01dance2.gif
 

تفسیر

محفلین
گوچی پھوپھو جی ۔ مبارک ہو

چاہئے آپ دادی اماں بن جائیں میں تو ننھی منی کے نام سے بلاؤں گا۔ :D

ننھی مننی ۔ موتی چور کے لڈو :evil:


<table border="0" cellspacing="4">
<tr><td align="center" colspan="2">
boondi-ladoo.jpg
</td></tr><tr><td>
Its_a_girl.jpg
</td><td>
storkgirl.jpg
</td></tr></table>
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تو آپ کا ایڈریس نہیں ہے، آپ کے پاس تو میرا ایڈریس ہے ناں تو تصویروں والی مٹھائی کا میں کیا کروں؟

بھتیجی کی بہت بہت مبارک ہو۔
لگتا ہے مریڑ حسن چوک سے جا کر خود ہی کھانی پڑے گی۔
 
Top