بوُچھی بُک شلف ،

تیشہ

محفلین




ماورہ اسے پھینکے ہوئے تو مہینے دو مہینے ہورہے ہیں ۔۔ میں نے تمھیں بتایا بھی تھا کہ ماورہ بک شلف گیا باہر بچارہ ۔۔ شاپنگ '' تھریڈ پے شاید میں نے تمھیں یہی تصویر بھی دی تھی کہ دیکھو ۔۔۔ شاید تمھاری نظر نا گئی ہو ۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13645&page=13

یہ دیکھو تو :music:
 

تیشہ

محفلین
مگر ہماری نظر تو کتب پر ہے ۔۔ معلوم نہیں کہ اتنوں میں "سرگزشت" بھی ہے کہ نہیں ۔۔
وسلام




ہے بلکل ہے سرگزشت تو مجھے خود بہت پسند ہے اسکی آخری دس کہانیاں پڑھنے کو میں نے منتھلی لگوا رکھے تھے ۔۔ جاسوسی ۔۔ سسپنس ۔۔ سرگزشت ۔۔ پاکیزہ ۔۔ خواتین ۔۔ شعاع ۔۔ یہ سب کے سب ہر منتھ آتے ہیں ۔۔ مگر اب پڑھ نہیں پاتی کہ وقت نہیں ہوتا ،۔ اسلئے سارے نئے پرانے رسالے میں نے رِبش ِ بیگز میں ڈال کر یہاں کی سہیلیوں کو تقسیم کردئیے ہیں کہ میرے پاس سپیس نہیں تھی کہ اتنا گند اکھٹا کرتی ،،
رسالے بھی باٹننے سے پہلے یہاں میں نے پوچھا تھا کسی کو لینے ہو تو بتاؤ ،۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
لندن سے برف کل ہمارے پاس بھی پہنچ رہی ہے ۔




چلئیے اچھی بات ہے پہنچ تو آئے گی ناں ۔۔:hatoff: میں لندن میں نہیں ہوتی ۔۔لندن سے کچھ ہٹ کر ہوں سمندر کنارے ،۔۔ تو یہاں آج بےحد برفباری ہوئی ہے ، باہر نکلنے کو دل ہی نہیں کررہا ٹھنڈ ،۔۔۔۔۔۔۔ ہی ٹھنڈ ہے ،۔
 
اوہو ، سارہ اس بکُ شلف کو میں نے نکال کر باہر رکھنا تھا تو اگلے دن ربش گاربیج والوں کی گاڑی نے آنا تھا تو اٹھا کر لے جانا تھا ناں۔۔ اسکو اگر میں اسکے درازوں سمیت نکالتی تو بہت وزنی ہے ۔۔ اسکے بیچ کے پھٹے پہلے میں نے توڑے نکالے ہیں پھر اسکو باہر نکالا تھا ،۔۔ چونکہ میری وارڈروب کے پیچھے کی لکڑی اکھڑُ رہی ہے لہذا اس شلف کے اتارے ہوئے پھٹے میں نے سنبھال کر رکھلئے ہیں کہ اس کی لکڑی کو اپنی الماری کے پیچھے لمبے کرکے لگا کر جوڑنے کے کام آتی ،۔۔۔
یہ رہے اندر کے دراز ،، ابھی تک کمرے میں ہی رکھے ہوئے ہیں ،
DSCF4597.jpg
اچھا اب پوری بات سمجھ آگئی۔۔شکریہ ۔۔۔ورنہ میں تو سمجھ ہی نہیں پارہی تھی کہ بھلا پھٹوں‌سے اتنی محبت اور کتابوں سے اتنی بیزاری۔۔۔بات کچھ میچ نہیں‌ہو رہی تھی۔۔۔:grin:
 
غور کے بعد سوال کچھ یوں ہونا چاہیے تھا
"دوسری تصویر میں موجود شیلف میں خانے کم ہیں ، تختے غائب ہیں کیا یہ دونوں تصویریں ایک ہی شیلف کی ہیں"
:):hatoff:
وسلام
سوال کرنے کا انداز مختلف بھی تو ہو سکتا:(۔۔۔بلکل اسی طرح جیسے جواب دینے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
یہ کتابیں آپ پڑھتی بھی ہیں کہ بس دیکھانے کے لیے ہیں




نہیں خرم ، اب پڑھنے کا نا وقت ملتا ہے نا ہی دل کرتا ہے ۔۔ بس کھانا کھاتے ہوئے انکے لطیفے اور ڈائری پڑھ لیتی ہوں ۔۔ اور رسالوں کے پیچھے فون نمبر لکھنے کی عادت ہے ،۔ بس پڑھنے کی نہیں ،۔۔ میں اسلئیے سنبھال کر رکھتی ہوں کہ جانے کب کس کا فون نمبر ضرورت پڑجائے :confused: تو پھر جس مہینے میں نوٹ کیا ہو ، اسی مہینے کا نکال لیتی ہوں ۔۔ اب سپیس نہیں رہی تھی اس وجہ سے رِبش کردئیے بانٹ بونٹ کے ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا اب پوری بات سمجھ آگئی۔۔شکریہ ۔۔۔ورنہ میں تو سمجھ ہی نہیں پارہی تھی کہ بھلا پھٹوں‌سے اتنی محبت اور کتابوں سے اتنی بیزاری۔۔۔بات کچھ میچ نہیں‌ہو رہی تھی۔۔۔:grin:




سارہ ۔۔ چند ماہ پہلے میرے بہنوئی جی نے میرے گھر کا کچھ سامان مرمت کرنا تھا ۔۔ انکو لکڑی کی سخت ضرورت تھی مگر اسوقت لکڑی ہی نہیں ملی مجھے :( ڈانٹ پڑی تھی کہ نکمی اک لکڑی کا ٹکڑا تک نہیں ہے اسکے گھر :blush: اب اس شلف کے سارے تختے میں نے سنبھال کر رکھ لئے ہیں کیا معلوم کل کو ضرورت ہی پڑجائے :hatoff:
 
Top