بوُچھی بُک شلف ،

تیشہ

محفلین
میرا بکُ شلف ،۔۔ ۔
بیفور ،
DSCF1116-1.jpg



آفٹر ،
DSCF4330.jpg


:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
نہیں یہ تو پیچھلے مہینے بکُ ریک نکالا ہے تو اسے باہر پھینکا ہے
اور پیچھلے مہینے کی تصویر ہے ماورہ کے لئے بنائی تھی کہ اس بک شلف میرا لینا تھا ۔،،
:music:
 

طالوت

محفلین
مگر ہماری نظر تو کتب پر ہے ۔۔ معلوم نہیں کہ اتنوں میں "سرگزشت" بھی ہے کہ نہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
" سرگزشت ڈائجسٹ " خاصا معلوماتی ڈائجسٹ ہے اور ڈائجسٹوں میں مجھے یہی پسند ہے ۔۔
وسلام
 

ماوراء

محفلین
نہیں، سرگزشت نہیں ہے ان میں ، صرف پاکیزہ اور شعاع ہیں۔:grin:

شیلف پر نظر ہوتی تو وہ ملنے کا چانس بھی تھا۔
 

طالوت

محفلین
نہیں، سرگزشت نہیں ہے ان میں ، صرف پاکیزہ اور شعاع ہیں۔:grin:
شیلف پر نظر ہوتی تو وہ ملنے کا چانس بھی تھا۔
مخمصے میں ہوں کہ کہنا کیا چاہتی ہیں ۔۔
:eek::eek::eek:مجھے تو یہ تصویر یں‌ اصلی نہیں لگ رہیں:blush: دونوں ریک کے خانوں کی تعداد مختلف ہے:confused::confused:
خانوں کے آپسی فاصلے پر بھی غور کریں ۔۔ باہر موجود شیلف میں سے درمیانی تختے نکالے گئے ہیں ۔۔
وسلام
 
مخمصے میں ہوں کہ کہنا کیا چاہتی ہیں ۔۔

خانوں کے آپسی فاصلے پر بھی غور کریں ۔۔ باہر موجود شیلف میں سے درمیانی تختے نکالے گئے ہیں ۔۔
وسلام
تمام زاویوں پر غور کر کے ہی کچھ فرمانے کی جسارت کی تھی:(:confused:
معلوم تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔:blush:
 

طالوت

محفلین
غور کے بعد سوال کچھ یوں ہونا چاہیے تھا
"دوسری تصویر میں موجود شیلف میں خانے کم ہیں ، تختے غائب ہیں کیا یہ دونوں تصویریں ایک ہی شیلف کی ہیں"
:):hatoff:
وسلام
 

تیشہ

محفلین
:eek::eek::eek:مجھے تو یہ تصویر یں‌ اصلی نہیں لگ رہیں:blush: دونوں ریک کے خانوں کی تعداد مختلف ہے:confused::confused:



اوہو ، سارہ اس بکُ شلف کو میں نے نکال کر باہر رکھنا تھا تو اگلے دن ربش گاربیج والوں کی گاڑی نے آنا تھا تو اٹھا کر لے جانا تھا ناں۔۔ اسکو اگر میں اسکے درازوں سمیت نکالتی تو بہت وزنی ہے ۔۔ اسکے بیچ کے پھٹے پہلے میں نے توڑے نکالے ہیں پھر اسکو باہر نکالا تھا ،۔۔ چونکہ میری وارڈروب کے پیچھے کی لکڑی اکھڑُ رہی ہے لہذا اس شلف کے اتارے ہوئے پھٹے میں نے سنبھال کر رکھلئے ہیں کہ اس کی لکڑی کو اپنی الماری کے پیچھے لمبے کرکے لگا کر جوڑنے کے کام آتی ،۔۔۔
یہ رہے اندر کے دراز ،، ابھی تک کمرے میں ہی رکھے ہوئے ہیں ،
DSCF4597.jpg
 

تیشہ

محفلین
غور کے بعد سوال کچھ یوں ہونا چاہیے تھا
"دوسری تصویر میں موجود شیلف میں خانے کم ہیں ، تختے غائب ہیں کیا یہ دونوں تصویریں ایک ہی شیلف کی ہیں"
:):hatoff:
وسلام




تختے اسکے بہت ہیں ۔۔ اپنی مرضی سے ان میں سے نکالا بھی جاسکتا ہے پھر ڈالا بھی جاسکتا ہے ناں ۔۔ مگر جب تختے ہی نکال لئے ہیں تو اب خالی شلف تو پھر دیکھنے میں ایسا ہی نظر آئے گا ناں بھانجے :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
لکڑی ہی اسکی بہت مضبوط ہے ۔۔ میں کبھی نا نکالتی مگر میرے کمرے میں بیڈ آیا ہے نئا اور اسکے ڈراز بہت ہیں سو میں نے شاعری کی کتابیں اس میں رکھ کر ، رسالے سہیلیوں میں بانٹ دئیے ہیں کہ یہ شلف یہاں سے موؤ ہونا تھا تو میں نے اس کارنر میں کمیپوٹر ٹیبیل رکھنا تھا ،۔۔۔
ماورہ کو چاہئیے تھا بُک شلف ، اس نے کہا ہوا تھا مجھے دے دیں ۔۔ اسی لئے میں نے تصویریں بنارکھی ہیں :music:
 
Top