بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

الف عین

لائبریرین
ارےآپ لوگ کیسے بھول گئےکہ چار سال پہلے بنگلہ دیش سے ہندوستان نے ورلڈ کپ میں میچ ہارا تھاجس کی و جہ سے ہندوستان کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھی۔
بھولنےوالیباتکوسببھولہیجاتےہیں، بسیہیادہ ےکہ اسبار پہلامیچتوہ ندوس تاننےجیتہیلیاہے
 

شمشاد

لائبریرین
بھولنے والی بات کو سب بھول ہی جاتے ہیں، بس یہ یاد ہے کہ اس بار پہلا میچ تو ہندوستان نے جیت ہی لیا ہے۔

آجکےمیچمیںزمبابوےنےآسٹریلیاکوبڑامشکلوقتدیاہے۔
 

الف عین

لائبریرین
آج کےمیچ میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو بڑامشکل وقت دیا ہے۔
کئیمیچیسہوگئے، اسدھاگےمیںپیشرفتکیوںنہیںہورہیہے
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک فرمایا آپ نے میں میچ دیکھ ر ہا ہوں اور میرا خیال ہے آپ بھی دیکھ رہے ہیں ۔

میںمیچتونہیںدیکھرہاایکویبسےلائیواسکوردیک ھرہاہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ جو آگے ہیں اب انشاء اللہ پیشرفت ہوتی رہے گی۔

کہاںپیشروفتہوئیہےآجکےمیچکاکسینےکچھلکھاہینہیںکہپاکستاناورکینیاکاکیابنا؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کہاں پیش رفت ہوئی ہے آج کےمیچ کاکسی نےکچھ لکھا ہی نہیں کہ پاکستان اورکینیا کا کیا بنا؟

ابتوآپکوسبکچھپتہچلہیگیاہےسوآجکےمیچکیباتکرتےہیں۔ویسٹانڈیزاورساؤتھافریقہکامیچبھیدیکھنےوالاہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو آپکو سب کچھ پتہ چل ہی گیا ہے سو آج کے میچ کی بات کرتےہیں۔ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کا میچ بھی دیکھنے والا ہو گا۔

کلتئیسفروریکوسعودیعربکےفرمانرواملکعبدالعزیزتینماہامریکہمیںاپناعلاجکرواکےواپسلوٹےہیںتویہاںتوعجیبہیسماںہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کل تئیس فروری کوسعودی عرب کےفر مانروا ملک عبدالعزیز تین ماہ ا مریکہ میں اپنا علاج کروا کے واپس لوٹے ہیں تو یہاں تو عجیب ہی سما ں ہے۔

اچھاتوکیااباُنکیطبیعتبہترہے؟
 

الف عین

لائبریرین
کل تئیس فروری کوسعودی عرب کےفر مانروا ملک عبدالعزیز تین ماہ امریکہ میں اپنا علاج کروا کے واپس لوٹے ہیں تو یہاں تو عجیب ہی سما ں ہے۔
کیاآتشبازیاںچھوٹرہیہیں؟
ادھرویسٹانڈیزنےاکتیسرنبنالئےہیںایکوکٹکےنقصانپر۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا آتش بازیاں چھوٹ رہی ہیں؟
ادھر ویسٹ انڈیز نے اکتیس رن بنا لئے ہیں ایک وکٹ کے نقصان پر۔

ابتوسترہاوورزمیںچھیاسیرنزہوچکےہیںوکٹایکہیگریہےابھیتک۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو سترہ اوورز میں چھیاسی رنز ہو چکے ہیں وکٹ ایک ہی گری ہے ابھی تک۔

بیساوورزمیںایکسودواسکورہوچکےہیںوکٹایکہیہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ ہے۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 102 اسکور بنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسے بوجھنا تو کچھ زیادہ ہی آسان لگ رہا ہے شمشاد بھائی کیا سوچ کر سب کچھ صاف صاف لکھ دیا آپنے۔

ارےیہکیاہوامعلومنہیںکسخیالمیںتھاکہایسےہیلکھگیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضا صاحب یہاں ایک کھیل رہے ہیں۔ اوپر والے پیغام کو بوجھنا ہوتا ہے کہ کیا کیا لکھا ہے اور پھر اپنی طرف سے کچھ ایسے ہی لکھنا ہوتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے یہ کیا ہوا معلوم نہیں کس خیا ل میں تھا کہ ایسے ہی لکھ گیا۔

چلئےجبآپکویہبھینہیںیادکہآپکسخیالمیںتھےتوپھرکیاکہاجاسکتاہے۔ آجکونکونسیٹیمفیورٹہیںآپکی۔
 
Top