بوجھو تو جانیں

تفسیر

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
السلام علیکم تفسیر بھائی۔
ذرہ آسان سوال کیا کریں۔

یہ والا آسان ہے۔ :lol:

  • اعلانِ عام :
    تمام کردار فرضی ہیں اور ان کی کسی بھی زندہ فرد یا افراد سے مطابقت اتفاقی ہے ( سوائے ننھی منی کے:wink: ) ۔ اگر کوئی گڑبڑ ہوگی ہو تو میں اس کے لیئے معذارت خواں ہوں۔

    kaunkaun1.jpg

    ١ - چھوٹےبھیا دو لڑکیوں کے درمیان ہیں۔
    ٢۔ صرف ننھی منی نےہیٹ پہنا ہے۔
    ٣ - [s:4b66035e17]سارہ[/s:4b66035e17] ننھی منی اور ماوراء کے درمیان دو سر ے دو ہیں۔
    ٤ - چھوٹے بھیا، ماوراء کے قریب کھڑے ہیں ۔
    ٥۔ تصویر میں حجاب دونوں آخیر( بائیں یا دائیں) میں سے ایک آخیر پر ہیں۔
    ٦۔ فہیم اور حنا کے درمیان ایک شخص ہے۔

    تصویر میں کون کون ہے ۔ شناخت کریں؟
 
شمشاد

لائبریرین
چھوٹےبھیا، ننھی منی، سارہ، ماوراء، حجاب، فہیم اور حنا، یہ کل ملا کر سات ہوئے لیکن تصویریں آپ نے چھ کی دی ہیں۔
 
تفسیر

محفلین

  • دراصل میں بھول گیا تھا کہ جب یہ تصویر لی گی تھی سارہ شہر میں نہیں تھیں۔:lol:

    ٣ - [s:9977ef9aec]سارہ[/s:9977ef9aec] ننھی منی اور ماوراء کے درمیان دو سر ے دو ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
تفسیر نے کہا:
سارہ کی والدہ نے8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے
موزے دُھلوا کر اپنے بیٹی کی موزوں والی دراز میں رکھ دیئے۔ وہ عموماً موزوں کو جوڑا بنا کر نہیں رکھتیں۔

یاد رہے سارہ کراچی میں رہتی ہیں بجلی آئے دن جاتی رہتی ہے۔ آج بجلی گئ ہوئی ہے۔

سارہ کو ایک صاف جوڑا موزے چاہیے۔

ایک رنگ والےموزے کا ایک جوڑا پانے کے لئے سارہ کو دراز سےذیادہ سے زیادہ کتنےموزے نکالنے پڑئیں گے؟
:wink:
ایک جوڑا پانے کے لئے ایک رنگ کے دو موزے نکالنے پڑیں گے ۔۔۔
 
تفسیر

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تفسیر نے کہا:
سارہ کی والدہ نے8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے
موزے دُھلوا کر اپنے بیٹی کی موزوں والی دراز میں رکھ دیئے۔ وہ عموماً موزوں کو جوڑا بنا کر نہیں رکھتیں۔

یاد رہے سارہ کراچی میں رہتی ہیں بجلی آئے دن جاتی رہتی ہے۔ آج بجلی گئ ہوئی ہے۔

سارہ کو ایک کلر جوڑا موزے چاہیے۔

ایک رنگ والےموزے کا ایک جوڑا پانے کے لئے سارہ کو دراز سےذیادہ سے زیادہ کتنےموزے نکالنے پڑئیں گے؟
:wink:
ایک جوڑا پانے کے لئے ایک رنگ کے دو موزے نکالنے پڑیں گے ۔۔۔

سوری سارہ ۔۔۔ شاید کچھ اور وضاحت ضروری ہے :lol:

سوال یہ ہے کہ

دراز میں میں 34 ( 8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے
) موزے ہیں۔

سارہ کو دراز میں سے کتنے موزے نکالنے پڑھیں گے تاکہ وہ ایک صحیح کلر جوڑا حاصل کر سکے؟

خیال رہے کہ بجلی گئ ہوئی ہے ۔ اسلئے سارہ کو موزوں کے رنگ نہیں دیکھائی دے رہے۔

فرض کریں سارہ نے دراز میں ہاتھ ڈال کر کچھ موزے نکالے۔ آپ کےخیال میں ان موزوں میں اسے ایک کلر کا جوڑا مل گیا۔؟

یہی نمبر آپ کو بتا نا ہے؟ کتنے موزے سارہ کو نکالنے پڑیں گے؟
 
تفسیر

محفلین

  • kaunkaun1.jpg

    ١ - چھوٹےبھیا دو لڑکیوں کے درمیان ہیں۔
    ٢۔ صرف ننھی منی نےہیٹ پہنا ہے۔
    ٣ - ننھی منی اور ماوراء کے درمیان دو سر ے دو ہیں۔
    ٤ - چھوٹے بھیا، ماوراء کے قریب کھڑے ہیں ۔
    ٥۔ تصویر میں حجاب دونوں آخیر( بائیں یا دائیں) میں سے ایک آخیر پر ہیں۔
    ٦۔ فہیم اور حنا کے درمیان ایک شخص ہے۔

    تصویر میں کون کون ہے ۔ شناخت کریں؟

    [hr:0a79501e8b]
    جواب:
    kaunkaun2.jpg
 
تفسیر

محفلین

  • دراز میں میں 34 ( 8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے ) موزے ہیں۔

    سارہ کو دراز میں سے کتنے موزے نکالنے پڑھیں گے تاکہ وہ ایک صحیح کلر جوڑا حاصل کر سکے؟

    خیال رہے کہ بجلی گئ ہوئی ہے ۔ اسلئے سارہ کو موزوں کے رنگ نہیں دیکھائی دے رہے۔

    فرض کریں سارہ نے دراز میں ہاتھ ڈال کر کچھ موزے نکالے۔ آپ کےخیال میں ان موزوں میں اسے ایک کلر کا جوڑا مل گیا۔؟

    یہی نمبر آپ کو بتا نا ہے؟ کتنے موزے سارہ کو نکالنے پڑیں گے؟

  • [hr:a5c5a9a9bf]
    جواب

    ہوسکتا ہے کہ سارہ دوسری یا تیسری بار میں کامیاب ہوجائے۔ مگر یہ Gaurenteed نہیں ۔

    رنگوں کی تعداد بہت اہم انفارمیشن ہے ۔ کتنےمختلف رنگ ہیں ؟
    سارہ کو زیادہ سے زیادہ چار ایک رنگ کے موزے نکالنے ہوگے اور اس کے بعد وہ کوئی بھی موزہ لکالے اس کا رنگ پہلے نکالے ہوئے کسی ایک موزے سے میچ ہو جائےگیا۔
    لہذا زیادہ سےذیادہ سارا کو 5 موزے نکالنے پڑئیں گے۔
 
تفسیر

محفلین
اگر ہم اس ٹیبل کو اسی تنظیم میں لکھتے چلے جائیں تو کس کالم کے نیچے 2000 لکھا جائےگا؟
جواب میں استعمال کیا ہوا “Math“ یہاں لکھیں۔ ٹیبل کو بنا کر دیکھنا ضروری نہیں۔

<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr> <td colwidth="20%">7</td> <td>6</td> <td>5</td> <td>4</td> <td>3</td> <td>2</td> <td>1</td> </tr> <tr> <td>[s:e214ea1728]8[/s:e214ea1728]14</td> <td>[s:e214ea1728]9[/s:e214ea1728]13</td> <td>[s:e214ea1728]10[/s:e214ea1728]12</td><td>11</td> <td>[s:e214ea1728]12[/s:e214ea1728]10</td><td>[s:e214ea1728]13[/s:e214ea1728]9</td><td>[s:e214ea1728]14[/s:e214ea1728]8</td> </tr> <tr> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>17</td> <td>16</td> <td>15</td> </tr> </table>

ٹیبل میں غلطیاں تھیں
 
زیک

مسافر
2000 کو 14 سے تقسیم کریں اور remainder بنے گا 12۔ لہذا جس کالم میں 12 ہے اسی کالم میں 2000 بھی ہو گا۔
 
تفسیر

محفلین

اشارہ:

7 کالم ہیں۔ سوچیں اگر ہم ساتویں کالم میں 7 کے نیچے کی پوزیشنوں میں نمبر لکھا شروع کریں تو وہ 7 کے Multiple ہیں۔
یعنی سات ، چودہ ، اکیس ۔۔۔وغیرہ وغیرہ
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
2000 کو 14 سے تقسیم کریں اور remainder بنے گا 12۔ لہذا جس کالم میں 12 ہے اسی کالم میں 2000 بھی ہو گا۔

زکریا۔۔۔۔
صرف 7 کلام ہیں۔ اوہ میں ٹبیبل میں ایک خرابی دیکھی۔۔۔۔۔صحیح کرتا ہوں
:lol:
لیکن آپ کا جواب صحیح ہے۔۔۔۔اور Math بھی:D
 
تفسیر

محفلین
اگر ہم اس ٹیبل کو اسی تنظیم میں لکھتے چلے جائیں تو کس کالم کے نیچے 2000 لکھا جائےگا؟
جواب میں استعمال کیا ہوا “Math“ یہاں لکھیں۔ ٹیبل کو بنا کر دیکھنا ضروری نہیں۔

<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr> <td colwidth="20%">7</td> <td>6</td> <td>5</td> <td>4</td> <td>3</td> <td>2</td> <td>1</td> </tr> <tr> <td>[s:ef6c688599]8[/s:ef6c688599]14</td> <td>[s:ef6c688599]9[/s:ef6c688599]13</td> <td>[s:ef6c688599]10[/s:ef6c688599]12</td><td>11</td> <td>[s:ef6c688599]12[/s:ef6c688599]10</td><td>[s:ef6c688599]13[/s:ef6c688599]9</td><td>[s:ef6c688599]14[/s:ef6c688599]8</td> </tr> <tr> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>؟</td> <td>17</td> <td>16</td> <td>15</td> </tr> </table>

ٹیبل میں غلطیاں تھیں
 
higashi

محفلین
جناب دل مضطر کے سوال کا جواب: 3 دوست 24، 24 روپے اور 75 روپے کا ٹوٹل بل

السلام علیکم!
تینوں دوستوں نے 24+24+24کل 72 روپے ادا کیے، یعنی کھانا 72 روپے میں پڑا۔
ویٹر کے پاس جو دو روپے ہیں وہ پہلے ہی 24، 24 روپے کی کاسٹ میں شامل ہیں اس لیے وہ 2 روپے دوبارہ خرچ میں شامل نہیں کرسکتے :) (میرے بھائ یہ پاکستانی بجٹ تھوڑا ہی ہے!)
اور جناب ایک ایک روپیہ جو واپس ملا ہے انکی اوپر والی جیبوں میں :) اس کو ملاکر بنے 75۔

شکریہ،
 
Top