بوتل کیپ آرٹ

تعبیر

محفلین
bottle_cap_art_01.jpg




bottle_cap_art_02.jpg




bottle_cap_art_03.jpg
 

تعبیر

محفلین
شکریہ تعبیر۔

بہت محنت کا کام ہے۔
جی بالکل اور ایسے اچھوتے خیال آتے کیسے ہیں لوگوں کو؟
میں تو دل کے بہلانے کو ہمیشہ ایسے کمالات دیکھ کر کہتی ہوں کہ
ویلے لوگوں کا کام :grin:



شمشاد بھائی، میرا جواب کہاں چلا گیا ہے اس دھاگے میں سے؟
ہاں واقعی
لگتا ہے کہ یہ تھریڈ دیکھتے ہی گیا ہو گا بوتل شوتل پینے

بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بنانے کے لیے اسے کیا کیا پینا پڑا ہوگا :eek:


ہاہاہا
یا پھر کتنی ردی جمع کرنی پڑی ہو گی
 
Top