بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

بھلکڑ

لائبریرین
سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسے اگر بنگلہ دیش تاس جیت جات تو وہ بھی پہلے بیٹنگ کرتے۔ لیکن اپنے بلے بازی کا لوہا منوانے کا یہ موقع میتھیوز کو ملا ۔ اور ان کےبلے بازوں نے اس فیصلے کو صحیح ثابت کرتے ہوئے کھانے کے وقفے تک تقریباََ 150 اسکور بنا ڈالے۔
ڈرنکس -- 60 پہ کوئی کھلاڑی نہیں آؤٹ۔ 11 اوور
البتہ نویں اوورمیں کرونا رتنے کو گیند لگی جس کے باعث میچ سے باہر چلے گے پھر دلشان اور سنگا نے میدان سنبھا لا۔
تئیسویں اوور کی آخری گیند پردلشان سوہاگ گازی کی گیند پر مِڈ آف کے ہاتھوں پکڑے گئے۔
کرونا رتنے واپس آگئے۔
اب 170 پہ ایک کھلاڑی آؤٹ ہے 36 اوورز میں
کرونا رتنے بھی سوہاگ گازی کی گیند پر آوٹ۔ ایل بی ڈبلیو۔
کرونا رتنے ایل بی ڈبلیو سوہاگ گازی 41(61)
دلشان کیچ سوہاگ گاز 54(63)
سنگا کارا 72
تھری منے 0
 
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 361 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
 
دوسرے دن سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ 570 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی
لوہیرو تھیرامنے 155 پر ناٹ آؤٹ رہے،کمار سنگاکارا نے 142 رنز بنائے جبکہ دنیش چندی مل نے 116 رنز ناٹ آؤٹ بنائے
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 43 اوور میں 135 اسکور بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے
محمد اشرفل 65 جبکہ مومنل حق 35 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
فالوآن سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش کو ابھی بھی 236 رنز درکار ہیں
 
تلکرتنے دلشن،گیند کو ڈرائیو کرتے ہوئے
155171.jpg
 
Top