بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

لوہیرو تھیرامنے،کور ڈرائیو کھیلتے ہوئے
155213.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بنگالیوں نے تو سری لنکا والوں کو خوب مارا ہے۔

سری لنکا کی 570/4d کی پہلی اننگ کے جواب میں 638 اسکور بنائے تھی۔
Mohammad Asfraful کے 190
Mushfiqur Rahim کے 200
اور
Nasir Hossain کے 100 اسکور شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کر دی ہے اور 5 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 17 اسکور بنائے ہیں۔
 
اپ ڈیٹ کرنے کا شکریہ ۔۔۔

حیرت انگیز اور قابل ستائش کارنامہ بنگلہ دیش کا ۔۔۔ انکا بیٹنگ کوچ کون ہے ؟
ہماری ٹیم کے لیے کچھ دنوں کے لیے اسکی خدمات مستعار لے لی جائے تو بہتر ہے ، ورنہ زمبابوے جیسا حال ہونے میں کچھ زیادہ وقت نہیں ہے
 
چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 116 رنز بنائے تھے
تلکارتنے دلشن 63 جبکہ کمار سنگاکارا 49 پر کھیل رہے ہیں
 
Top