بنوں تھانے پر حملہ

عسکری

معطل
امریکہ کے خلاف جہاد کرتے ہوئے آج تحریک ظالمان پاکستان نے بنوں پولیس سٹیشن پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں امریکہ کا کوئی جانی اور مالی نٖقصان نہین ہوا پر3 پاکستانی پولیس والے اور 5 عدد کافر جو مسجد سے نکل رہے تھے ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حملے میں مجاہدین نے جان کی قربانی دی ہے اور 4 مجاہدوں نے کتے کی موت مر کر جنت میں 288 حوریں ریزیرو کرا لیں :rolleyes: لعنت ہے ایسے فساد نامی جہاد پر ۔ اس ھملے کے بعد امریکہ افغانستان مین اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہے ۔:laugh:

12-10-2012_129420_1.gif

http://jang.com.pk/jang/dec2012-daily/10-12-2012/index.html
 
ساجد

محفلین

چلو جوان اب کی بار تمہیں معاف کرتا ہوں ۔ آئندہ سے خبر کے ساتھ تبصرہ ارسال نہیں کرنا۔ یعنی خبر والے ابتدائی مراسلے میں صرف خبر اور اس کے بعد کے مراسلوں میں تبصرے۔ :)
 
عسکری

معطل
چلو جوان اب کی بار تمہیں معاف کرتا ہوں ۔ آئندہ سے خبر کے ساتھ تبصرہ ارسال نہیں کرنا۔ یعنی خبر والے ابتدائی مراسلے میں صرف خبر اور اس کے بعد کے مراسلوں میں تبصرے۔ :)
ہم تو پہلے غصہ کر گئے تھے خبر ہی ایسی تھی:unsure: آخر کب تک یہ ظلم اور بربریت چلے گی ۔ ان مسجد سے نکلنے والوں اور ان پولیس والوں کو کس جرم کے تحت مارا گیا ؟ یہ جہاد ہے اور وہ مجاہدین ہیں تو آخر ہم لوگ کیوں نا مذہب اور اسلام سے دور رہیں؟ یہ کیا رنگ لایا ہے اسلام پاکستان میں ۔ اس سے تو اچھا تھا یہ کافروں کا ملک ہوتا کم از کم انسانی خون گٹر کے پانی جتنا سستا نا ہوتا ۔
 
ارے بھئی "طالبان" بھی تو ہمیں اسی لئے مار رہے ہیں کہ وہ ہمیں کافر سمجھتے ہیں اور ادھر تم ہو کہ ہمیں مسلمان سمجھ رہے ہو۔ ”جائیں تو جائیں کہاں“۔:)
 
یوسف-2

محفلین
ہم تو پہلے غصہ کر گئے تھے خبر ہی ایسی تھی:unsure: آخر کب تک یہ ظلم اور بربریت چلے گی ۔ ان مسجد سے نکلنے والوں اور ان پولیس والوں کو کس جرم کے تحت مارا گیا ؟ یہ جہاد ہے اور وہ مجاہدین ہیں تو آخر ہم لوگ کیوں نا مذہب اور اسلام سے دور رہیں؟ یہ کیا رنگ لایا ہے اسلام پاکستان میں ۔ اس سے تو اچھا تھا یہ کافروں کا ملک ہوتا کم از کم انسانی خون گٹر کے پانی جتنا سستا نا ہوتا ۔
نہ یہ جہاد ہے اور نہ ہی وہ مجاہدین ہیں۔ آپ ذرا اپنے ہی مراسلہ کے آخری جملہ پر غور کرلیں: اس حملے کے بعد امریکہ افغانستان مین اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہے ۔ اسی جملہ سے اندازہ ہوجانا چاہئے آپ کو کہ جو لوگ اس قسم کے حملے کرتے ہیں، وہ در اصل ”امریکی مفادات“ کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ”طالبان“ کے لباس میں یہ سی آئی اے کے وہ ”ایجنٹس“ ہیں، جنہیں سی آئی اے بالواسطہ یا بلا واسطہ ”تیار“ کرتی ہے۔ انہیں ایک طرف اسلحہ، خود کش جیکٹس اور سرمایہ ”فراہم“ کرتی ہے۔ تو دوسری طرف ڈرون اور پاک آرمی کے حملوں کے ذریعہ ان کے اہل خانہ، عزیز و اقارب کو ہلاک کرتی اور کرواتی ہے تاکہ ان حملوں سے بچ جانے والے ٹین ایجرز کو حکومت پاکستان اور آرمی کے خلاف ”جہاد“ کے لئے ”تیار“ کیا جاسکے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ آپ جیسے عقلمند اور دور اندیش لوگوں کو اتنی سادہ سی بات کیوں سمجھ میں نہیں آتی۔
سویت یونین کے خلاف جہاد کے دوران امریکی سی آئی اے نے لاکھوں کی تعداد میں قرآن پاک کے نسخے شائع کروائے تھے ۔ اور عرب ممالک کے نوجوانوں کو ”بے دین روسیوں“ کے خلاف ”جہاد“ کے لئے تن، من دھن سے ”تیار“ کروایا تھا۔ پاکستان نے اپنی ”حکمت عملی“ کے تحت اس جہاد کو سپورٹ کیا تھا اور سویت یونین کا باجا بجادیا تھا۔ سویت ریچھ زخمی حالت میں نہ صرف یہ کہ افغانستان سے فرار ہوا تھا بلکہ اسی جہاد کے نتیجہ میں وہ وسط ایشیائی مسلم ریاستیں بھی آزاد ہوئیں، جن پر رشیا نے قبضہ کیا ہوا تھا۔ سویت یونین کے انہدام کے بعد ہی امریکہ واحد سپر پاور بنا۔ لیکن جب پاکستان ایٹمی پاور بن گیا تو یہ امریکہ کو نہ بھایا کہ اس اہم علاقہ میں کوئی مسلم ریاست ایٹمی پاور کے طور پر موجود رہے۔ چنانچہ اس نے پاکستان میں ”قادیانی کارڈ“ چلانے کی کوشش کی۔ جنرل مشرف، شوکت عزیز اینڈ کمپنی نے گیارہ برس تک امریکہ کی جی حضوری کی، آبیل ڈرون مار کی صدا لگائی، قدیر خان کو رگڑادیا مگر ایٹمی پروگرام کو رول بیک نہیں کراسکا۔ اب یہی کام امریکہ زرداری اینڈ کمپنی سے کروانے کی کوشش کر رہا ہے۔ لیکن پاکستان پر اللہ کا خاص کرم ہے کہ مشرف اینڈ زرداری جیسے ملک اور اسلام دشمنوں کی تمام تر کوششوں کے باجود، ملکی سرمایہ اور ٹیلنٹ کے انخلا کے باجود پاکستان ایٹمی قوت سے دستبرداری پر راضی نہیں۔ لہٰذا اب امریکہ اپنے تیار کردہ ایجنٹوں کے ذریعہ پاکستانیوں کے دل سے اسلام ہی کو نکالنے کے درپے ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا امریکہ، اسلام کے خلاف مسلسل جھوٹی بکواس کئے جارہا ہے۔ لیکن وہ اسلام کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا، البتہ اپنا ہی غرور ضرور نیچا کروا کر عالم میں اسی طرح رسوا ہوگا، جیسا کہ سویت یونین ہوا۔ ان شاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہر دہشت گرد کے حملے کو اسلام اور دین سے جوڑنا سراسر ناانصافی ہے۔
ان لوگوں کا اپنا ایجنڈا ہے جس پر وہ عمل کرتے ہیں۔ اس کا اسلام اور دین سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
 
عسکری

معطل
ہر دہشت گرد کے حملے کو اسلام اور دین سے جوڑنا سراسر ناانصافی ہے۔
ان لوگوں کا اپنا ایجنڈا ہے جس پر وہ عمل کرتے ہیں۔ اس کا اسلام اور دین سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
یہ ایسا ہے جیسے کسی کا بیٹا ڈاکو نکل آئے اور جب لوگ اسے کہیں کہ تمھارا بیٹا ایسا کر رہا ہے تو وہ کہے یہ تو میرا بیٹا ہے ہی نہیں ۔ یہ اسلام کے بیٹے ہیں کوئی آسمانی مخلوق نہیں جب تک غلطی تسلیم نہیں ہو گی ٹھیک ہونا ممکن نہیں ۔ ہر مسلمان دہشت گرد نہیں پر 95 فیصد دہشت گرد مسلمان ہیں اس وقت دنیا میں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے کہ اسلام کا نام لے کر "جہاد" کرنے والے اپنا نصب العین اور نسب الغین اسلام ہی قرار دیتے ہیں۔ ہمارے ملاؤں کی بھاری اکثریت کا کام ان کی حمایت کرنا ہے نا کہ ان کی مخالفت۔ ظاہر ہے کہ اسلام پر ٹھپہ تو لگنا ہی ہے نا کہ وہ دہشت گردوں کا مذہب ہے۔ ڈر کی حالت میں کون غور کرتا ہے کہ دہشت گردوں کے مذہب اور مذہبی دہشت گردی میں کیا فرق ہے
 
یوسف-2

محفلین
یہ ایسا ہے جیسے کسی کا بیٹا ڈاکو نکل آئے اور جب لوگ اسے کہیں کہ تمھارا بیٹا ایسا کر رہا ہے تو وہ کہے یہ تو میرا بیٹا ہے ہی نہیں ۔ یہ اسلام کے بیٹے ہیں کوئی آسمانی مخلوق نہیں جب تک غلطی تسلیم نہیں ہو گی ٹھیک ہونا ممکن نہیں ۔
  1. ہر مسلمان دہشت گرد نہیں
  2. پر 95 فیصد دہشت گرد مسلمان ہیں اس وقت دنیا میں ۔
ایک صحیح بات کرکے دوسری انتہائی بے تکی بات کردی ہے آپ نے۔ دہشت گردی کی عالمی تاریخ میں مسلمانوں کا تناسب انتہائی کم ہے۔ آج کی وہ تاریخ جو مسلم دشمنوں نے مرتب کی ہے، وہ بھی آپ کے اس دعویٰ کی تصدیق نہیں کرتی۔ ذرا یہ ڈیٹا پڑھئے اور اپنے دعویٰ پر خود شرمندہ ہوں:

List of designated terrorist organizations

From Wikipedia, the free encyclopedia
Source: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_designated_terrorist_organizations
1. Abdallah Azzam Brigades
2. Abu Nidal Organization
3. Abu Sayyaf Group
4. Akhil Bharat Nepali Ekta Samaj
5. Al-Aqsa e.V.
6. Al-Aqsa Martyrs Brigade
7. Al-Badr
8. al-Gama'a al-Islamiyya
9. Al Ghurabaa
10. al-Haramain Foundation
11. Al Ittihad Al Islamia
12. al-Qaeda
13. al-Qaeda in Iraq
14. al-Qaeda Organization in the Arabian Peninsula
15. al-Qaeda Organization in the Islamic Maghreb
16. Al-Shabaab
17. Al-Takfir and Al-Hijra
18. Al-Umar-Mujahideen
19. All Tripura Tiger Force
20. Ansar al-Islam
21. Ansar al-Sunna
22. Armed Islamic Group
23. Armenian Secret Army for the Liberation of Armenia
24. Army of Islam
25. Asbat al-Ansar
26. Aum Shinrikyo
27. Babbar Khalsa
28. Babbar Khalsa International
29. Baluchistan Liberation Army
30. Caucasus Emirate
31. Communist Party of India (Maoist)
32. Communist Party of India (Marxist-Leninist)
33. Communist Party of the Philippines/
New People's Army
34. Communist Party of Turkey/Marxist–Leninist
35. Continuity Irish Republican Army
36. Cumann na mBan
37. Deendar Anjuman
38. Dukhtaran-e-Millat
39. East Turkestan Information Center
40. East Turkestan Islamic Movement
41. East Turkistan Liberation Organization
42. Egyptian Islamic Jihad
43. El Kaide Terör Örgütü Türkiye Yapılanması
44. Euskadi ta Askatasuna
45. Fianna na hÉireann
46. Great Eastern Islamic Raiders' Front
47. Hamas
48. Izz ad-Din al-Qassam Brigades
(Hamas Military Wing)
49. Haqqani Network
50. Harakat-ul-Jihad-ul-Islami
51. Harakat-ul-Jihad-ul-Islami (Bangladesh)
52. Harakat ul-Mujahidin
53. Harakat-Ul-Mujahideen/Alami
54. Hezb-e Islami Gulbuddin
55. Hezbollah
56. Hezbollah External Security Organisation
57. Hilafet Devleti
58. Hizb ut-Tahrir
59. Hizbul Mujahideen
60. Hofstad Network
61. Holy Land Foundation
for Relief and Development

62. Indian Mujahideen
63. International Sikh Youth Federation
64. Irish National Liberation Army
65. Irish People's Liberation Organisation
66. Irish Republican Army
67. Islamic Army of Aden
68. Islamic Jihad - Jamaat Mujahideen
ru:Исламский джихад - Джамаат моджахедов
69. Islamic Jihad Union
70. Islamic Movement of Uzbekistan
71. Jaish-e-Mohammed
72. Jamaat Ul-Furquan
73. Jamaat-ul-Mujahideen Bangladesh
74. Jamiat al-Islah al-Idzhtimai
ru:Общество социальных реформ
75. Jamiat ul-Ansar
76. Jamiat-e Islami
77. Jemaah Islamiya
78. Jemmah Anshorut Tauhid
79. Jund Ash Sham
80. Jundallah
81. Kach and Kahane Chai
82. Kangleipak Communist Party
83. Kanglei Yaol Kanba Lup
84. Kata'ib Hizballah
85. Khalistan Commando Force
86. Khalistan Zindabad Force
87. Khuddam ul-Islam
88. Kurdistan Democratic Party/North
89. Kurdistan Freedom Falcons
90. Kurdistan Workers' Party
91. Lashkar-e-Taiba
92. Lashkar-e-Jhangvi
93. Liberation Tigers of Tamil Eelam (LTTE)
94. Libyan Islamic Fighting Group
95. Loyalist Volunteer Force
96. Manipur People’s Liberation Front
97. Maoist Communist Centre
98. Marxist–Leninist Communist Party (Turkey)
99. Moroccan Islamic Combatant Group
100. Mujahedin-e Khalq
101. Muslim Brotherhood
102. National Democratic Front of Bodoland
103. National Liberation Army
104. National Liberation Front of Tripura
105. Orange Volunteers
106. Palestine Liberation Front
107. Palestinian Islamic Jihad
108. People's Congress of Ichkeria and Dagestan
ru:Конгресс народов Ичкерии и Дагестана
109. People's Liberation Army of Manipur
110. People's Revolutionary Party of Kangleipak
111. Popular Front for the Liberation of Palestine
112. Popular Front for the Liberation of Palestine-
General Command

113. Real IRA
114. Red Hand Commando
115. Red Hand Defenders
116. Revolutionary Armed Forces of Colombia
117. Revolutionary Organization 17 November
118. Revolutionary Party of Kurdistan
119. Revolutionary People's Liberation Party/Front
120. Revolutionary Struggle
121. Saor Éire
122. Saviour Sect
123. Tevhid-Selam (Kudüs Ordusu)
124. Shining Path[16]
125. Sipah-e-Sahaba Pakistan
126. Society of the Revival of Islamic Heritage
127. Stichting Al Aqsa
128. Students Islamic Movement of India
129. Supreme Military Majlis ul-Shura of
the United Mujahideen Forces of Caucasus

ru:Высший военный Маджлисуль Шура
Объединенных сил моджахедов Кавказа

130. Taliban
131. Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Mohammadi
132. Tehrik-i-Taliban Pakistan
133. Tamil Nadu Liberation Army
134. Tamil National Retrieval Troops
135. Ulster Defence Association
136. Ulster Volunteer Force
137. United Liberation Front of Assam
138. United National Liberation Front
139. United Self-Defense Forces of Colombia
140. Vanguards of Conquest
141. World Tamil Movement
142. World Uygur Youth Congress
واضح رہے کہ فہرست کسی آزاد ذریعہ کی نہیں ہے۔
 
یوسف-2

محفلین
مجھے نہیں معلوم کہ عسکری بھائی میتھ میں فیل ہوتے رہے ہیں یا جسٹ ”ترقی پاس“ ۔ کاش کوئی میتھ سے واقف محفلین ان اعداد و شمار سے انہیں بتلا سکے کہ 95 فیصد مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔ اور آج کا سب سے بڑا دہشت گرد تو خود امریکہ ہے، جو ایک مسلم نہیں بلکہ عیسائی ملک ہے۔ عراق اور افغانستان میں صرف اس امریکہ کی دہشت گردی کا ریکارڈ حالیہ تاریخ کی تمام دہشت گردیوں کی مجموعی تعداد سے بھی زائد ہے۔ جتنت بے گناہ عوام الناس بشمول خواتین اور بچے اس امریکہ نے قتل کئے اور کروائے ہیں، وہ ٹاپ آف دی لسٹ ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ عالمی میڈیا ملالہ کے زخمی ہونے کے واقعہ کا کئی دنوں تک شور مچاتا رہا جبکہ اس کے ڈرون حملوں سے شہید ہونے والوں کی صرف تعداد کہیں کہیں رپورٹ ہوتی ہے۔
 
عسکری

معطل
ایک صحیح بات کرکے دوسری انتہائی بے تکی بات کردی ہے آپ نے۔ دہشت گردی کی عالمی تاریخ میں مسلمانوں کا تناسب انتہائی کم ہے۔ آج کی وہ تاریخ جو مسلم دشمنوں نے مرتب کی ہے، وہ بھی آپ کے اس دعویٰ کی تصدیق نہیں کرتی۔ ذرا یہ ڈیٹا پڑھئے اور اپنے دعویٰ پر خود شرمندہ ہوں:

List of designated terrorist organizations

From Wikipedia, the free encyclopedia
Source: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_designated_terrorist_organizations
1. Abdallah Azzam Brigades
2. Abu Nidal Organization
3. Abu Sayyaf Group
4. Akhil Bharat Nepali Ekta Samaj
5. Al-Aqsa e.V.
6. Al-Aqsa Martyrs Brigade
7. Al-Badr
8. al-Gama'a al-Islamiyya
9. Al Ghurabaa
10. al-Haramain Foundation
11. Al Ittihad Al Islamia
12. al-Qaeda
13. al-Qaeda in Iraq
14. al-Qaeda Organization in the Arabian Peninsula
15. al-Qaeda Organization in the Islamic Maghreb
16. Al-Shabaab
17. Al-Takfir and Al-Hijra
18. Al-Umar-Mujahideen
19. All Tripura Tiger Force
20. Ansar al-Islam
21. Ansar al-Sunna
22. Armed Islamic Group
23. Armenian Secret Army for the Liberation of Armenia
24. Army of Islam
25. Asbat al-Ansar
26. Aum Shinrikyo
27. Babbar Khalsa
28. Babbar Khalsa International
29. Baluchistan Liberation Army
30. Caucasus Emirate
31. Communist Party of India (Maoist)
32. Communist Party of India (Marxist-Leninist)
33. Communist Party of the Philippines/
New People's Army
34. Communist Party of Turkey/Marxist–Leninist
35. Continuity Irish Republican Army
36. Cumann na mBan
37. Deendar Anjuman
38. Dukhtaran-e-Millat
39. East Turkestan Information Center
40. East Turkestan Islamic Movement
41. East Turkistan Liberation Organization
42. Egyptian Islamic Jihad
43. El Kaide Terör Örgütü Türkiye Yapılanması
44. Euskadi ta Askatasuna
45. Fianna na hÉireann
46. Great Eastern Islamic Raiders' Front
47. Hamas
48. Izz ad-Din al-Qassam Brigades
(Hamas Military Wing)
49. Haqqani Network
50. Harakat-ul-Jihad-ul-Islami
51. Harakat-ul-Jihad-ul-Islami (Bangladesh)
52. Harakat ul-Mujahidin
53. Harakat-Ul-Mujahideen/Alami
54. Hezb-e Islami Gulbuddin
55. Hezbollah
56. Hezbollah External Security Organisation
57. Hilafet Devleti
58. Hizb ut-Tahrir
59. Hizbul Mujahideen
60. Hofstad Network
61. Holy Land Foundation

for Relief and Development
62. Indian Mujahideen
63. International Sikh Youth Federation
64. Irish National Liberation Army
65. Irish People's Liberation Organisation
66. Irish Republican Army
67. Islamic Army of Aden
68. Islamic Jihad - Jamaat Mujahideen
ru:Исламский джихад - Джамаат моджахедов
69. Islamic Jihad Union
70. Islamic Movement of Uzbekistan
71. Jaish-e-Mohammed
72. Jamaat Ul-Furquan
73. Jamaat-ul-Mujahideen Bangladesh
74. Jamiat al-Islah al-Idzhtimai
ru:Общество социальных реформ
75. Jamiat ul-Ansar
76. Jamiat-e Islami
77. Jemaah Islamiya
78. Jemmah Anshorut Tauhid
79. Jund Ash Sham
80. Jundallah
81. Kach and Kahane Chai
82. Kangleipak Communist Party
83. Kanglei Yaol Kanba Lup
84. Kata'ib Hizballah
85. Khalistan Commando Force
86. Khalistan Zindabad Force
87. Khuddam ul-Islam
88. Kurdistan Democratic Party/North
89. Kurdistan Freedom Falcons
90. Kurdistan Workers' Party
91. Lashkar-e-Taiba
92. Lashkar-e-Jhangvi
93. Liberation Tigers of Tamil Eelam (LTTE)
94. Libyan Islamic Fighting Group
95. Loyalist Volunteer Force
96. Manipur People’s Liberation Front
97. Maoist Communist Centre
98. Marxist–Leninist Communist Party (Turkey)
99. Moroccan Islamic Combatant Group
100. Mujahedin-e Khalq
101. Muslim Brotherhood
102. National Democratic Front of Bodoland
103. National Liberation Army
104. National Liberation Front of Tripura
105. Orange Volunteers
106. Palestine Liberation Front
107. Palestinian Islamic Jihad
108. People's Congress of Ichkeria and Dagestan
ru:Конгресс народов Ичкерии и Дагестана
109. People's Liberation Army of Manipur
110. People's Revolutionary Party of Kangleipak
111. Popular Front for the Liberation of Palestine
112. Popular Front for the Liberation of Palestine-

General Command
113. Real IRA
114. Red Hand Commando
115. Red Hand Defenders
116. Revolutionary Armed Forces of Colombia
117. Revolutionary Organization 17 November
118. Revolutionary Party of Kurdistan
119. Revolutionary People's Liberation Party/Front
120. Revolutionary Struggle
121. Saor Éire
122. Saviour Sect
123. Tevhid-Selam (Kudüs Ordusu)
124. Shining Path[16]
125. Sipah-e-Sahaba Pakistan
126. Society of the Revival of Islamic Heritage
127. Stichting Al Aqsa
128. Students Islamic Movement of India
129. Supreme Military Majlis ul-Shura of

the United Mujahideen Forces of Caucasus
ru:Высший военный Маджлисуль Шура

Объединенных сил моджахедов Кавказа
130. Taliban
131. Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Mohammadi
132. Tehrik-i-Taliban Pakistan
133. Tamil Nadu Liberation Army
134. Tamil National Retrieval Troops
135. Ulster Defence Association
136. Ulster Volunteer Force
137. United Liberation Front of Assam
138. United National Liberation Front
139. United Self-Defense Forces of Colombia
140. Vanguards of Conquest
141. World Tamil Movement
142. World Uygur Youth Congress
واضح رہے کہ فہرست کسی آزاد ذریعہ کی نہیں ہے۔
میں نے اسلامی دہشت گرد تنظیمیں لال کر دی ہیں :laugh: باقی کیا بچا؟ ۔صرف ناموں کو چھوڑ کر کام دیکھا جائے تو القائدہ آف عراق نے اتنے بندے مار دیے ہین جتنے ساری غیر مسلم دہشت گردوں نے اس کا 10 فیصد بھی نا مارا ہو آپکو یہ لنک پوسٹ کرنے سے پہلے صرف سرسری دیکھنا تھا اب لال رنگ کو دیکھیں اور نیلے کو بھی :devil:
 
کیا لال رنگ 95 فیصد ہیں؟؟؟ آپ کو اگر حساب کی ابجد سے واقفیت نہیں تو کسی پرائمری کے طالب علم ہی سے حساب کتاب کروالیں۔:devil:
 
یوسف-2

محفلین
اس نام نہاد اور متعصبانہ فہرست کے مطابق بھی معاملہ ”ففٹی ففٹی“ ہی نظر آرہا ہے یعنی تقریباً آدھی تنظیمیں مسلم ہیں اور بقیہ آدھی غیر مسلم۔ پتہ نہیں آپ کو گنتی بھی آتی ہے یا نہیں یا صرف مسلمانوں کو بُرا کہنا آتا ہے۔ :devil:
 
عسکری

معطل
کیا لال رنگ 95 فیصد ہیں؟؟؟ آپ کو اگر حساب کی ابجد سے واقفیت نہیں تو کسی پرائمری کے طالب علم ہی سے حساب کتاب کروالیں۔:devil:

مسلمان ساری کی ساری ایکٹیو ہیں جبکہ خالصہ - ائیر لینڈ اور کتنی دوسری اب ایکٹیو نہیں ۔ اپ نے 15 سکھ تنظیمیں جڑ دی ہیں جبکہ 1984 کے بعد سکھوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں اور یہ ساری اب ایکتیو نہیں رہیں ۔
 
عسکری

معطل
اس نام نہاد اور متعصبانہ فہرست کے مطابق بھی معاملہ ”ففٹی ففٹی“ ہی نظر آرہا ہے یعنی تقریباً آدھی تنظیمیں مسلم ہیں اور بقیہ آدھی غیر مسلم۔ پتہ نہیں آپ کو گنتی بھی آتی ہے یا نہیں یا صرف مسلمانوں کو بُرا کہنا آتا ہے۔ :devil:
اور مسلمان دہشت گرد تنظیمیں بنانے مین ترقی کرتے جا رہے ہیں باقی دنیا پیچھے جا رہی ہے ۔ مطلب 1 اشاریہ سات ارب مسلمانوں کے پاس 50 فیصد دہشت گرد ہیں باقی ساری دنیا جو کہ 6 اشاریہ 3 ارب ہے باقی 50 فیصد؟:laughing: اور مجھے گنتی نہیں آتی ہر اتنا پتہ ہے کہ گزشتہ 10 سالوں میں مسلمان جس حساب سے مسلمانوں کے ہاتھوں مرے اس کا حساب واقعی مشکل کام ہے جبکہ غیر مسلم دہشت گردی کا ہندسہ ایک ہزار بھی پار نہیں کر رہا :laughing:
 
یوسف-2

محفلین
Dr. Zakir Naik – Is Terrorism a Muslim Monopoly?

“In every religion there are black sheep and the media keep putting these people forward. This is a media conspiracy and a way of pushing people away from Islam.” he added.
Dr. Zakir Naik said, “No religion encourages terrorist acts or violence. The word ‘Islam’ itself means ‘Peace, obtained by submitting yourself to the Almighty’. Anyone, be it Muslim or non-Muslim, who kills an innocent Muslim or a non-Muslim, kills the entire humanity. However, Islam goes a step further to say that if one saves innocent lives, the whole of humanity is saved. Injustice is the root cause of terrorism…”
He continued, “Palestinians are called terrorists just because they are fighting to get their land back.” By citing examples of LTTE (in Sri Lanka), IRA (in UK), Lord’s Salvation Army, which trains the young children to conduct terrorist attacks, and many other non-Muslim terrorist outfits he further said that, the lives claimed by these outfits are more than the ones by the Muslim terrorists.
Dr. Zakir said Naxalites/Maoists across India and the LTTE in Sri Lanka were non- Muslim terror organisations, which had had developed pan regional bases beyond national boundaries. Other such non-Muslim terror outfits included the United Liberation Front of Asom, National Democratic Front of Bodoland and All Tripura Tiger Force in the Northeast, Naik noted.
Drawing on international examples, Dr. Zakir said that the Japanese Red Army, Lord’s Salvation Army and the ETA in Spain were also non-Islamic in character and composition.
“So nothing is more removed from truth as to suggest that Muslims have monopolized terrorism,” said Dr. Naik. He said the Irish Republican Army, which was considered to be terrorist group, has a history of 100 years of violence against the British, but the British government doesn’t seem to be scared about them as they are about radical Islamic groups.
 
Top