بنوں تھانے پر حملہ

عسکری

معطل
مجھے نہیں معلوم کہ عسکری بھائی میتھ میں فیل ہوتے رہے ہیں یا جسٹ ”ترقی پاس“ ۔ کاش کوئی میتھ سے واقف محفلین ان اعداد و شمار سے انہیں بتلا سکے کہ 95 فیصد مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔ اور آج کا سب سے بڑا دہشت گرد تو خود امریکہ ہے، جو ایک مسلم نہیں بلکہ عیسائی ملک ہے۔ عراق اور افغانستان میں صرف اس امریکہ کی دہشت گردی کا ریکارڈ حالیہ تاریخ کی تمام دہشت گردیوں کی مجموعی تعداد سے بھی زائد ہے۔ جتنت بے گناہ عوام الناس بشمول خواتین اور بچے اس امریکہ نے قتل کئے اور کروائے ہیں، وہ ٹاپ آف دی لسٹ ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ عالمی میڈیا ملالہ کے زخمی ہونے کے واقعہ کا کئی دنوں تک شور مچاتا رہا جبکہ اس کے ڈرون حملوں سے شہید ہونے والوں کی صرف تعداد کہیں کہیں رپورٹ ہوتی ہے۔
میں جذباتی تقاریر کو سمجھنے کے معاملے میں ذرا کمزور ہوں :laugh:
 
یوسف-2

محفلین
اور مسلمان دہشت گرد تنظیمیں بنانے مین ترقی کرتے جا رہے ہیں باقی دنیا پیچھے جا رہی ہے ۔ مطلب 1 اشاریہ سات ارب مسلمانوں کے پاس 50 فیصد دہشت گرد ہیں باقی ساری دنیا جو کہ 6 اشاریہ 3 ارب ہے باقی 50 فیصد؟:laughing: اور مجھے گنتی نہیں آتی ہر اتنا پتہ ہے کہ گزشتہ 10 سالوں میں مسلمان جس حساب سے مسلمانوں کے ہاتھوں مرے اس کا حساب واقعی مشکل کام ہے جبکہ غیر مسلم دہشت گردی کا ہندسہ ایک ہزار بھی پار نہیں کر رہا :laughing:
جب آپ کو حساب کتاب ہی نہیں آتا تو آپ سے کیا سر پھوڑنا۔چند منٹوں ہی میں آپ 95 فیصد سے 50 فیصد تک آگئے۔:laughing:اگر مزید چند منٹ آپ سے مغز ماری کی تو آپ 5 فیصد تک بھی آسکتے ہیں۔ جو شخص (مسلم دشمنی میں :laughing:) 95 سے 50 فیصد تک آسکتا ہے، اس کے علم و ہنر کو اب مزید کیا رسوا کرنا :laughing: ایتھیسٹ والے دھاگہ کی طرح پھر ”فرار“ ہوجائیں گے۔ :laughing: اب مجھے اپنے اس ”نادان بھائی“ کو مستقل ”مفرور“ تونہیں بنانا :laughing: جیسے آپ پاکستان کی مخالفت کرنے والے ”جھوٹوں“ کو اس کے گھر تک چھوڑ آتے ہیں، اسی طرح میں بھی اسلام اور مسلمانوں کی ”مخالفت“ کرنے والوں کو ۔ ۔ ۔ :laughing::laughing::laughing:
 
بھائی جان آج کی ایکٹیو دہشت گرد تنظیموں میں 95 فیصد مسلمان ہیں میں اس لسٹ کے بارے میں کہہ رہا تھا جو آپنے وکی سے اندھا دھند پیسٹ کی ہے ۔ اور میں کہیں فرار نہیں ہو رہا ۔ ایتھیسٹ والا دھاگہ پھر گرم کر لین پر جو گالی دے سننے کی بھی تیاری رکھے میں نے وہاں اپ لوگوں کے احترام میں سیٹ خالی کی تھی کہ آپ لوگ یہ نا کہیں چھوٹا ہو گر بکواس کر گیا کیونکہ آپ لوگوں نے مسلمانی فرائض گالی شروع کر دی تھی ۔ آپ لسٹ سے اب اصل فیگر کی طرف ا جائیں اور پچھلے سال کے اس سال کے دہشت گردانا نمبرز بتا دیں ۔ جو کچھ صرف پاکستان میں ہوا اتنا ساری غیر مسلم دنیا میں ہوا؟ اس کا 50 فیصد؟ کتنے خود کش حملے ہوئے سارے مغرب امریکہ ایسٹ ایشیا وسط ایشیا روس چین میں ان 5 سالوں میں؟منہ چھپا لینے سے سچائی کہیں نہیں جا رہی نا سمائیلیاں لگانے سے
 
اُن کو آتا ہے پیار پر غصہ :laughing:
ہم کو ان کے غصہ پر پیار آتا ہے :laughing:
آپ ”مسلم دشمنی“ میں خوش رہئے۔ اس طرح :laughing: بلڈ پریشر بڑھ جائے تو ایک گلاس ٹھنڈا پانی یا ایک جام ۔ ۔ ۔ پی لیں :laughing:
 
مسلم دہشت گردی چھوڑ دیں سر آنکھوں پر ۔ پر جب تک مسلم دنیا کے سب سے بڑے خونی بنے رہے گے ساری دنیا ان ست نفرت ہی کرے گی ۔ اس طرح کچھ ہونے والا نہیں ۔ صرف 30 سال پہلے اور اب کی مسلمان کی عزت اور دنیا میں مقام ہی سوچ لیں ۔ کل دنیا میں ہر جگہ اپکی مانگ تھی آپکو ویلکم کیا جاتا تھا آج دنیا بھر کے ائیر پورٹس پر داڑھی والوں پر سپیشل نظر رکھی جاتی ہے اور مسلمان کا پاسپورٹ حقارت سے دیکھا جاتا ہے ۔ آپ نے ایسا کچھ کیا تو ہے نا ۔ جب تک مانو گے نہین ایسا ہی ہو گا
 
اگر آپ نے قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ پڑھی ہوتی تو آپ کو معلوم ہوتا کہ قوموں کی زندگی میں 30 سال کا عرصہ بہت بڑا عرصہ نہیں ہوا کرتا۔ مسلمانوں کی ”واحد خامی“ یہ ہے کہ یہ اپنے دین کے اصل مآخذ قرآن و سنت سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں ان پر یہ آزمائش اور دنیوی زوال مسلط ہو رہا ہے۔ یہ جب بھی قرآن سے جڑے، دوبارہ پوری دنیا پر چھا جائیں گے ۔ ان شاء اللہ قوموں کی تاریخ پڑھنی ہو تو 30 سال نہیں بلکہ کم از کم 300، بلکہ 3000 سال کی پڑھئے، آپ کی آنکھیں خیرہ ہوجائیں گی :p
 
اور جو جڑے ہیں وہ تو اے کے-47 اور حوروں کی جان نہیں چھوڑ رہے ۔ بھگوان بچائے ایسے اسلام سے :laughing:
 
Top