بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2017

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان میں یہ گیم بین کر دی گئی ہے
     
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اس گیم سے خاص طور پر وہ افراد پرہیز کریں جو، خدانخواستہ، وقار ذکاء سے متاثر ہوں؛ نمایاں ہونے کے شوق میں مبتلا ہوں مثال کے طور پر ان دنوں خاص طور پر مرغ پلاؤ کھانے جاتے ہوں جب برڈ فلو کی وبا زوروں پر ہو یا محبوبہ کی کج ادائیوں سے نالاں ہو؟ یا شریکِ حیات نے ان کی بینڈ بجا رکھی ہو۔۔۔!!!

    اعلان ختم ہوا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم بھی دیکھیں جن کے پاس دماغ نہیں اُن کے دماغ پر کیا اثر ہوتا ہے ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تسی یقین نئ کرنا میں بلو وہیل ادھے گھنٹے وچ مکا دیتی [​IMG][​IMG][​IMG]
    #آخر_پاکستانی_ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    فیس بک پہ پاکستانی عوام نے بیلو وہیل کی بینڈ بجا دی ہے۔ ایسے ایسے لطیفے پڑھنے کو مل رہے ہیں کہ انہیں پڑھ کے لگتا ہے کہ یہ گیم کم از کم پاکستان میں بری طرح سے فلاپ ہو جائے گی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان زندہ آباد
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرا بڑا ای دل چاہتا ھے کہ بھٹو کے موبائل میں بلو وہیل انسٹال کرا دوں
    کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    فیس بک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    یہ تو لاجواب ہو گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. عبدالوقار خان

    عبدالوقار خان محفلین

    مراسلے:
    19
    یہ گیم انشاء اللہ پاکستان میں قامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہمارے والدین، بہن، بھائی ایک دوسرے پر نظر رکھتے ہیں۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏ستمبر 10, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    عمران خان پر الزام لگانے کا ٹاسک مجھے بلیو وہیل نے دیا تھا. عائشہ گلالئی (از فیس بک)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,399
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹاسک نمبر 50
    شادی کر لو۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,441
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ کو تو سب سے مشکل ٹاسک ملا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. مژگان نم

    مژگان نم محفلین

    مراسلے:
    249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    زیادہ تو پتہ نہیں لیکن میں نے
    CID کی ایک قسط دیکھی تھی بالکل ایسی وہ کیا کہتے ہیں ditto copy:sneaky::sneaky:
     
    • متفق متفق × 1
  15. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے کسی سیاستدان پر کوئی جھوٹا یا سچا الزام لگانا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے!! یہ کام تو بغیر بلیو وہیل کے بھی چلتا رہتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  16. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک ٹاسک آُ پ کے لیے بھائی جان بلاول بھٹو زرداری
    باجی
    پر آپ کوئی الزام لگائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹاسک تو وہ ہو جو ذرا مشکل ہو، سیاستدانوں پر الزام لگانا کوئی مشکل کام تو نہیں۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بلیو وہیل کا پاکستان سے واپس جاتے ہوئے انٹرویو
    میں مسمی بلیو وہیل ایک قاتل گیم ہوں۔:terror:
    میں نے بہت لوگوں کو بلیک میل کر کےخود کشی کرائی۔:devil3:
    یہ ہی ارادہ لیے میں پاکستان بھی آئی لیکن اب یہاں سے ناکام لوٹ رہی ہوں۔:(
    جسکی وجوہات درج ذیل ہیں۔:oops:
    پاکستانیوں نے فیس بک پر میرا بہت مزاق اڑایا۔:rollingonthefloor:
    ان کی نہ تو اصل آئی ڈی ہے اور نہ ہی ای میل سب فیک آئی ڈی یوز کرتے ہیں تو کیا خاک بلیک میل کرتی۔:noxxx:
    ان کو بولا بازو پر بلیڈ سے مچھلی بناؤ تو کیچپ ڈال کر تصویر بھیج دی۔:shocked:
    یہ پاکستانی بجائے خود انسٹال کرنے کے اپنی بیوی اور پھپھو کے موبائل میں مجھے انسٹال کر دیتے ہیں۔:hatoff:
    :pak:
    گوگل پلس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    :grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    ایک بات ہے بلیو وہیل گیم ہمارے بھٹو کو نہیں مار سکتی :) کاپی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر