بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

طارق راحیل

محفلین
اس کوڈ کو دیکھیے۔تھیم میں کسی مناسب جگہ اس کو لکھ کر دیکھیں ، کیا نتیجہ ظاہر ہوتا ہے۔
کوڈ:
 <ul>
<li><a href="http://www.crulp.org"> ادارہ تحقیقات اردو</a></li>
<li><a href="http://www.urduweb.org"> اردو ویب</a></li>
 </ul>

مناسب جگہ کہاں ہوتی ہے بتا دیں گے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 

عمران اسلم

محفلین
سلام،،، حضرات و خواتین، پچھلے 4،5 روز سے سر کپھائی کر رہا ہوں۔ بلاگ سپاٹ کے لئے معلومات کے حصول کی خاطر۔ بہت سے گلی محلوں سے ہو کر آیا ہوں۔ خاطر خواہ معلومات کا فقدان ہے۔
 
Top