بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

فہیم

لائبریرین
لیکن اس لسٹ میں میرا بلاگ شامل نہیں ہے۔

دو فہیم ہیں
لیکن ان دونوں میں سے ایک فہیم قریشی صاحب ہیں اور ایک فہیم شیخ صاحب۔
یہ فہیم کہیں نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ماورااااااااااااااااااااااااااا۔

فہیم شیخ‌کو فہیم اسلم کرآئی ہو۔
لنک فہیم شیخ کا ہی ہے:chatterbox:
 

گرائیں

محفلین
عباسی صاحب،وہ شاید دوسرا بلاگ تھا آپ کا۔ لیکن یہ شامل کرنے کے لیے ایڈمن کو کہنا ہو گا۔میں آپ کا بلاگ شامل کرنے کو کہہ دیتی ہوں۔

شکریہ ، ماوراء۔ اپنا نام منظرنامہ پر دیکھ لیا۔ اب تین ماہ تک کچھ نہیں لکھوں گا۔ :tongue:

نبیل، میں دو مرتبہ وہ فارم بھر چکا ہوں، اور مجھے امید ہے پالیسی کے مطابق دو ہفتے بعد میرا نام شامل ہو جائے گا۔ :)
 

مغزل

محفلین
عباسی صاحب طفلانِ ،مکتب کو خوب خوب لکھنا چاہئے ، اور آپ ہیں کہ تین ماہ کچھ نہ لکھیں گے ۔۔ اوہہ ہہہ اچھا تنفس پر کام کررہے ہیں ۔ ٹھیک ہے ۔۔
 
Top