مبارک ہو بلال۔۔۔۔ پانچ سو پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے اب مشاقی کی دہلیز پر جاں گزیں ہو گئے ہو۔
ایسے کئی پڑاؤ نصیب ہوں۔۔ اردو محفل میں ہی نہیں، زندگی کے ہر موڑ پر۔
ایک سال میں صرف 500
وہ کیون بھلا
دعا ہے کہ اللہ اپ کو روز روز یہان آنے اور پیغامات بڑھانے کی توفیق دے
![]()
بلال بھائی مبارک ہو۔
اور ساتھ ساتھ رہیں۔
اور کیا بات ہے اعجاز بھائی کے عنوانات تجویز کرنے کی۔