بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

سعادت

تکنیکی معاون

محمدظہیر

محفلین
اس دھاگے کو دیکھ کر آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپنے موبائل میں نصب کروں، نصب تو ہو گیا لیکن پورا انٹرفیس خراب ہو گیا تھا. شکر ہے (twrp (recovery میں روم کا بیک اپ بنا لیا تھا ری اسٹور کر لیا. آئندہ ڈیفالٹ فونٹ کے علاوہ دیگر فونٹس نصب کرنے کا سوچوں گا بھی نہیں :)
 
ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق رکھنے کا میں کبھی حامی نہیں رہا۔ اس لیے کبھی ڈیفالٹ فونٹ تبدیل کرنے کا سوچا بھی نہیں۔ البتہ میری یہ خواہش ضرور رہتی ہے کہ ایپس میں انفرادی طور پر فونٹ تبدیل کرنے کی سہولت ہونی چاہیے۔ مثلاً براؤزرز میں یہ آپشن ہونی چاہیے کہ یوزر اپنی مرضی کا فونٹ منتخب کر سکے، اسی طرح میسیجنگ ایپ وغیرہ وغیرہ۔
 
لیکن کسی اردو پسند کو ایسا کام کر دینا چاہیے کہ موبائل-فون کو روٹ بھی نہ کرنا پڑے اور سارے کام ہو جاویں، جیسے اب میرے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں چل رہا Samsung j7 prime بالکل لطف نہیں آ رہا ابھی دس دن ہوئے ہیں نیو خریدہ دوسرے موبائل-فون پر دو برسوں سے Ifont کے ذریعے جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کر رہا ہوں، یقین مانیں اتنا مہنگا موبائل لے کر بھی ایسا ہی لگ رہا ہے جیسے ڈبا لے لیا ہے صرف اور صرف جمیل نوری نستعلیق فونٹ چل جائے وہ بھی بغیر رقٹ کیے تو سونے پر سہاگا
 
مزمل اختر

آپ YouTube پر جائے اور اس میں اپنے موبائل کا نام لکھ کر سرچ کریں نستعلیق کا طریقہ کار مل جائے تو خیر ہے ورنہ
How to change font in Samsung j7 prime
لکھ کر سرچ کریں اور طریقہ کار جان لیں بعینہ نستعلیق پر ٹرائے کریں ہوجائے تو دعاؤں میں یاد رکھنا اور خدا نہ خواستہ نہ ہوتو فکر نہ کرنا یہ عاجز کا واٹس ایپ نمبر ہے رابطہ کر لینا کچھ ہوجائے گا ان شا اللہ
[ حذف کیا گیا]۔
 
آخری تدوین:
Top