بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

افضل حسین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو نوٹو نسخ ہی معلوم ہوتا ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,375
    جی ممکن ہے
     
  3. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی، نوٹو نسخ عریبک ہی ہے (اور مجھے اتنا پسند ہے کہ ڈیسکٹاپ فائرفوکس پر بھی عربی سکرپٹ کے لیے بطور ڈیفالٹ منتخب کر رکھا ہے۔ :) )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,375
    اس دھاگے کو دیکھ کر آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپنے موبائل میں نصب کروں، نصب تو ہو گیا لیکن پورا انٹرفیس خراب ہو گیا تھا. شکر ہے (twrp (recovery میں روم کا بیک اپ بنا لیا تھا ری اسٹور کر لیا. آئندہ ڈیفالٹ فونٹ کے علاوہ دیگر فونٹس نصب کرنے کا سوچوں گا بھی نہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,222
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ٹویٹر کی ایپ میں اردو لائن سپیسنگ کافی زیادہ ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق رکھنے کا میں کبھی حامی نہیں رہا۔ اس لیے کبھی ڈیفالٹ فونٹ تبدیل کرنے کا سوچا بھی نہیں۔ البتہ میری یہ خواہش ضرور رہتی ہے کہ ایپس میں انفرادی طور پر فونٹ تبدیل کرنے کی سہولت ہونی چاہیے۔ مثلاً براؤزرز میں یہ آپشن ہونی چاہیے کہ یوزر اپنی مرضی کا فونٹ منتخب کر سکے، اسی طرح میسیجنگ ایپ وغیرہ وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  9. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی مدیر لڑی کا عنوان ہی ٹھیک کر دے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ


    یہ. تو سب بہت مشکل ہے چپ چاپ اسی دفالٹ اردو ہی سے گزارا کر لیتے ہیں
     
  11. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لیکن کسی اردو پسند کو ایسا کام کر دینا چاہیے کہ موبائل-فون کو روٹ بھی نہ کرنا پڑے اور سارے کام ہو جاویں، جیسے اب میرے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں چل رہا Samsung j7 prime بالکل لطف نہیں آ رہا ابھی دس دن ہوئے ہیں نیو خریدہ دوسرے موبائل-فون پر دو برسوں سے Ifont کے ذریعے جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال کر رہا ہوں، یقین مانیں اتنا مہنگا موبائل لے کر بھی ایسا ہی لگ رہا ہے جیسے ڈبا لے لیا ہے صرف اور صرف جمیل نوری نستعلیق فونٹ چل جائے وہ بھی بغیر رقٹ کیے تو سونے پر سہاگا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    آپ YouTube پر جائے اور اس میں اپنے موبائل کا نام لکھ کر سرچ کریں نستعلیق کا طریقہ کار مل جائے تو خیر ہے ورنہ
    How to change font in Samsung j7 prime
    لکھ کر سرچ کریں اور طریقہ کار جان لیں بعینہ نستعلیق پر ٹرائے کریں ہوجائے تو دعاؤں میں یاد رکھنا اور خدا نہ خواستہ نہ ہوتو فکر نہ کرنا یہ عاجز کا واٹس ایپ نمبر ہے رابطہ کر لینا کچھ ہوجائے گا ان شا اللہ
    [ حذف کیا گیا]۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 6, 2018
  13. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی اپنا وٹس ایپ نمبر دیں
     
  14. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    حذف کیا گیا۔
    عاجز مزمل اختر کامٹی
     
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نمبر کے حصول کے لیے مکالمہ کر سکتے ہیں۔ یہاں فون نمبر ای میل ایڈریس دینا محفل کے ضوابط کے خلاف ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  16. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    Ooops
    معافی چاہتا ہوں مجھے پتہ نہیں تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    آپ کے موبائل میں اب تک نہ ہوا ہوتو مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں میرے پاس Mi note 4 ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    324
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    مزمل بھائی سام سنگ جے سیون میکس میں بتائیں کیسے اردو نستعلیق فانٹ اپلائی کریں
     
  19. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    میں نے آپ کو وٹس ایپ پر میسج بھی کر دیا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,178
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    جی بتائیں.
     

اس صفحے کی تشہیر