(بغاوت )دوستوں کے نام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
چلو بھائی کان پکڑ کر توبہ کررہے ہیں زیک کے بارے میں پھر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہمیں کیا معلوم تھا آپ کو اتنی زیادہ تکلیف ہوگی۔
بس اب آپ مجھے گھسیڑنا بند کردےشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار صاحب۔

زیک اب فورم کے ایڈمن نہیں ہیں۔ میری گزارش ہے کہ دوبارہ اس بات کا اعادہ نہ کریں۔ اور اگر اپنے لہجے کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو نتائج کی ذمہ داری آپ پر ہی ہوگی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جانے سے پہلے بحال کر دیں لوگوں کو ایڈمن جی پھر ہی سکون میسر ہو گا

آپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا۔

اور وہ جو درجن بھر آئی ڈیز آپ کے بھائی کے کمپیوٹر سے استعمال ہو رہی تھیں، وہ کون تھے؟ کیا یہ بھی آپ کے بھائی ہی تھے؟ اس صورت میں ان کا بین ایکسٹنڈ کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
اتنے برسوں میں مجھے تو کبھی یہ گمان نہیں ہوا کہ بحثیت رکن میرا اس فورم پر کوئی "حق" ہے۔
یہ فورم کچھ افراد کی تکنیکی صلاحیتوں کا مرہون منت ہے۔ نیز وہ لوگ جو لائبریری وغیرہ کے کام میں محنت کر رہے ہیں۔
ہمارا نا تکنیکی شعبہ سے کوئی واسطہ، نا ہم نے لائبریری وغیرہ کے لیے ایک لفظ لکھا اور نا ہوسٹگ کے لیے ایک دھیلا بھی چندہ دیا۔ سات برس میں آٹھ ہزار گپیں ہیں تو اکڑ فونی کس بات پر؟
اور یہاں دیکھو کہ لوگ چھ ہفتے قبل رجسڑڈ ہوتے ہیں اور شکوے کرتے ہیں کہ "مجھے میرا حق چاہیے۔"
عجیب تماشہ ہے۔
 
آسان اصول ہے ہم یہاں اپنا وقت دیے رہے ہیں وہاں ہمارا کچھ حق بھی حاصل ہوتا ہے اور کچھ ذمہ داریاں بھی لیکن ہم خاموش رہتے ہیں بس کچھ نہیں کرتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top