بزمِ اردو میں تشریف لائیں

ساجد

محفلین
مزید یہ کہ اس کو سیاست سے مکمل دور رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ دیکھیں اس کے شرائط جن کو دیکھے بغیر احباب نے شاید ٹک کر دیا ہے۔ اور قبول کر لیا ہے۔
جناب ہم نے تو حرف بہ حرف مذکورہ شرائط کو بغور پڑھا اور بعد میں داخلہ لیا۔ بلکہ شرائط پڑھنے کے بعد اراکین کی اپنی ذاتی تصویر پروفائل میں لگانے کے حوالے سے تجویز بھی ارسال کر دی تھی۔
 
استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔ سر بزمِ اردو کے دعوت نامے کا بےحد شکریہ۔ ہرطرح سے حاضر ہوں۔ جو خدمت سپرد کریں گے انشاءاللہ اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ انجام دینے کی کوشش کروں گا۔
 
Top