دوست
محفلین
ماسی پھاتاں نے لتّے لینے شروع کردیے ہیں۔آپ کو پتا نہیں چلا
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=90008#90008
یہ دیکھیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=90008#90008
یہ دیکھیں۔
)۔ زبردست اب لطف رہے گا تم نے اچھا کیا کہ جس ممبر کے بارے میں دل کرے اس کی خبر لو گے۔ ایسا کرنا کہ الٹی ترکیب رکھنا جن ممبران کے بارے میں اب تک میں نے نہیں لکھا ان کے بارے میں لکھتے جانا ایک آدھ مل جائے تو خیر ہے مگر اب تو جو محروم ہیں اپنے لتے لیے جانے سے ان کا حق بنتا ہے تم پر۔ F@rzana نے کہا:باجو اور ‘‘زکریا‘‘ کی آخری آرامگاہ والی بات سے یوں متفق
اتنی جلدی؟بوچھی نے کہا:میں نے پتا لگا لیا ‘ پیار کرو گی ۔۔۔ کون ؟![]()
![]()
![]()
![]()
ساتھ میں تین نکِ اور پتے ۔ سب کچھ کلئیر ۔![]()
قیصرانی نے کہا:اتنی جلدی؟بوچھی نے کہا:میں نے پتا لگا لیا ‘ پیار کرو گی ۔۔۔ کون ؟![]()
![]()
![]()
![]()
ساتھ میں تین نکِ اور پتے ۔ سب کچھ کلئیر ۔![]()
![]()
بوچھی نے کہا:فرزانہ آپ واقعی میں ہر ہر بار بھول جاتیں ہیں کہ یہ نبیل نہیں زکریا ہیں ۔ ہر جگہ میں بھی دیکھ چکی ہوں
![]()
![]()
