بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
میں‌نے دیکھا ہے کافی اچھا کام ہو رہا ہے میں نے بھی حصہ لیا ہے زاویہ 1 کی لسٹ کو ایڈٹ کر کے کہ اس میں‌ پانی کی لڑائی کو پانی کی کڑائی لکھا ہوا تھا :wink:
 
فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
فریب نے کہا:
وکی پر کام ہو رہا ہے اس لیے خاموش ہیں‌ورنہ ماوراء، محب اور منصور کہاں چپ رہنے والوں‌میں‌سے ہیں
~~
میرے بھائی، محب کا نام نکال دو۔ یہ پتہ کیا کر رہے ہیں۔ منصور اور میں کام کر رہے ہیں۔ اور یہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کہ پتہ نہیں کن کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بس بچے کو دو دن موج منا لینے دیں۔ کسی نے صحیح ہی محب کے بارے میں کہاہے۔ کہ “ابھی بچہ ہے۔“ چچ چچ چچ
~~
مگر مجھے تو لگتا ہے کہ آپ لوگوں‌کو اچھے بچے بنا کر خود محب سیر کرنے نکل جاتے ہیں
 
ماوراء

میں آپ کو بتا رہی ہوں۔ جو نظر آتے ہیں وہ بالکل نہیں ہیں۔ :?
صرف باتیں بنانی آتی ہیں انھیں۔ اس لیے ہم ان کو اچھا بچہ بنا کر سیر کے لیے نکال دیتے ہیں۔ کہ کچھ دیر ہمیں سکون رہے۔ :(
~~
 
ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
میں‌نے دیکھا ہے کافی اچھا کام ہو رہا ہے میں نے بھی حصہ لیا ہے زاویہ 1 کی لسٹ کو ایڈٹ کر کے کہ اس میں‌ پانی کی لڑائی کو پانی کی کڑائی لکھا ہوا تھا :wink:

~~
lol۔ زبردست۔ ویسے پروف ریڈنگ کا بھی کام کرنا ہے نا۔ مل کر کریں گے۔
~~
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :p

اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین :wink:

چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔ :lol:

~~
مائی گاڈ۔ اتنی بڑی بڑی باتیں۔ :?
جاؤ شاباش میرا کام دیکھ کر آؤ۔
خاموشی کا علاج آپ نے ہی نہیں بتایا تھا کیا؟؟
قسمت کے ساتھ چائے پی رہے ہیں تو۔۔ قسمت اتنی مہربانی اور نہیں کر سکتی کیا کہ آپ کو کیک اور مٹھائی ہی لا کر دے دے۔ اندازہ ہو رہا ہے۔ کس قسم کی قسمت ہے۔huh

اب خاموش۔۔(منہ پر انگلی)
~~

اب کیا باتیں بھی انسان بڑی بڑی نہ کرے :p
کام دیکھنے گیا تھا میں ، چند غلطیاں بتائی تو تھی اچھا کیا انہیں ٹھیک کر لیا ، اسی طرح محنت سے کام کرتی رہو خوب ترقی کروگی ۔
خاموشی کا علاج میں نشے کی حالت میں بھی نہیں بتا سکتا :wink:

قسمت نہیں خوش قسمتی کے ساتھ چائے پی رہا ہوں اور اب اچھا نہیں لگتا نہ کہ میں گھر آئی مہمان کو چائے تو پلاؤ مگر کیک اور مٹھائی بھی ساتھ میں لانے کے لیے کہہ دوں ، خود بتاؤ انصاف سے کہ ایسی ہوتی ہے مہمان نوازی کیا :lol:
 
جیسے آپ کا حکم
 
ماوراء نے کہا:
فریب نے کہا:
وکی پر کام ہو رہا ہے اس لیے خاموش ہیں‌ورنہ ماوراء، محب اور منصور کہاں چپ رہنے والوں‌میں‌سے ہیں
~~
میرے بھائی، محب کا نام نکال دو۔ یہ پتہ کیا کر رہے ہیں۔ منصور اور میں کام کر رہے ہیں۔ اور یہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کہ پتہ نہیں کن کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بس بچے کو دو دن موج منا لینے دیں۔ کسی نے صحیح ہی محب کے بارے میں کہاہے۔ کہ “ابھی بچہ ہے۔“ چچ چچ چچ
~~

میرے بھائی یہ غضب نہ کرنا ماورا کے کہنے پر ۔ میں تو خود شروع کرنے والوں ہوں اور ٹھیک ہے تھوڑا کام کیا ہے پر کر تو رہا ہوں اور مذاق میں نے اڑایا ہے بھلا ، دیکھو کیسے صاف جھوٹے الزام لگ رہے ہیں مجھ پر ۔

المدد :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ دوستو۔ میں تو بیٹھا حیرت سے انگلیاں‌چبا رہا ہوں کہ ماوراء‌کتنی محنت، کتنی لگن اور جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ آج کل کے اس مادہ پرست دور میں‌ایسے مخلص دوست کہاں ‌ملتے ہیں۔ یہ بھی اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے کہ ماوراء‌ واپس آگئی ہیں۔ اتنی تیزی سے انہوں‌ نے یہ سب کچھ سیکھ لیا ہے کہ میں بھی پریشان ہوں zabardast1: :good: ::
بےبی ہاتھی
 
فریب

محفلین
قیصرانی بابا ماوراء sis ہے ہی اتنی اچھی اور محنتی کہ ہر کوئی ان کی تعریف ہی کرتا ہے
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :p

اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین :wink:

چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔ :lol:

~~
مائی گاڈ۔ اتنی بڑی بڑی باتیں۔ :?
جاؤ شاباش میرا کام دیکھ کر آؤ۔
خاموشی کا علاج آپ نے ہی نہیں بتایا تھا کیا؟؟
قسمت کے ساتھ چائے پی رہے ہیں تو۔۔ قسمت اتنی مہربانی اور نہیں کر سکتی کیا کہ آپ کو کیک اور مٹھائی ہی لا کر دے دے۔ اندازہ ہو رہا ہے۔ کس قسم کی قسمت ہے۔huh

اب خاموش۔۔(منہ پر انگلی)
~~

اب کیا باتیں بھی انسان بڑی بڑی نہ کرے :p
کام دیکھنے گیا تھا میں ، چند غلطیاں بتائی تو تھی اچھا کیا انہیں ٹھیک کر لیا ، اسی طرح محنت سے کام کرتی رہو خوب ترقی کروگی ۔
خاموشی کا علاج میں نشے کی حالت میں بھی نہیں بتا سکتا :wink:

قسمت نہیں خوش قسمتی کے ساتھ چائے پی رہا ہوں اور اب اچھا نہیں لگتا نہ کہ میں گھر آئی مہمان کو چائے تو پلاؤ مگر کیک اور مٹھائی بھی ساتھ میں لانے کے لیے کہہ دوں ، خود بتاؤ انصاف سے کہ ایسی ہوتی ہے مہمان نوازی کیا :lol:

~~
:shock: غلطیاں بتائی ہیں۔ یہ کب کی بات ہے۔ لگتا قسمت آپ کو دھوکا دے رہی ہے۔ دھیان سے رہیے گا وہ خوش قسمتی کے روپ میں کچھ اور ہی بن کر آئی ہوئی ہے۔ کہ آپ باتیں بھی بہکی بہکی کر رہے ہیں۔ غلطیاں نکالی ہیں۔ اور وہ بھی میری۔huh آپ تو ہنس رہے تھے۔ کہ کام بڑا صحیح ہو رہا ہے۔ اور آپ کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی۔ :roll:

فکر نہ کریں آپ کی بھی خاموشی کے دن جلد ہی آنے والے ہیں۔ پھر ہم سب مل کر آپ سے پوچھیں گے۔ کہاں وہ اتنی بڑی بڑی باتیں اب۔

اب چائے ختم کریں۔ اور مہمان کو گھر سے رخصت کریں۔ اس نے شمشاد بھائی کے ہاں بھی جانا ہے۔ huh

~~
 
فریب

محفلین
مگر شمشاد بھائی کے ہاں سے تو ہو آئی ہے بار بار نہیں جانا چاہیے کہ قدر کھو دیتا ہے زیادہ آنا جانا
 
شمشاد

لائبریرین
میرے مہمان تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اٹھ کر گئے ہیں۔ اور اب تو میں بھی سونے جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :p

اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین :wink:

چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔ :lol:

~~
مائی گاڈ۔ اتنی بڑی بڑی باتیں۔ :?
جاؤ شاباش میرا کام دیکھ کر آؤ۔
خاموشی کا علاج آپ نے ہی نہیں بتایا تھا کیا؟؟
قسمت کے ساتھ چائے پی رہے ہیں تو۔۔ قسمت اتنی مہربانی اور نہیں کر سکتی کیا کہ آپ کو کیک اور مٹھائی ہی لا کر دے دے۔ اندازہ ہو رہا ہے۔ کس قسم کی قسمت ہے۔huh

اب خاموش۔۔(منہ پر انگلی)
~~

اب کیا باتیں بھی انسان بڑی بڑی نہ کرے :p
کام دیکھنے گیا تھا میں ، چند غلطیاں بتائی تو تھی اچھا کیا انہیں ٹھیک کر لیا ، اسی طرح محنت سے کام کرتی رہو خوب ترقی کروگی ۔
خاموشی کا علاج میں نشے کی حالت میں بھی نہیں بتا سکتا :wink:

قسمت نہیں خوش قسمتی کے ساتھ چائے پی رہا ہوں اور اب اچھا نہیں لگتا نہ کہ میں گھر آئی مہمان کو چائے تو پلاؤ مگر کیک اور مٹھائی بھی ساتھ میں لانے کے لیے کہہ دوں ، خود بتاؤ انصاف سے کہ ایسی ہوتی ہے مہمان نوازی کیا :lol:

~~
:shock: غلطیاں بتائی ہیں۔ یہ کب کی بات ہے۔ لگتا قسمت آپ کو دھوکا دے رہی ہے۔ دھیان سے رہیے گا وہ خوش قسمتی کے روپ میں کچھ اور ہی بن کر آئی ہوئی ہے۔ کہ آپ باتیں بھی بہکی بہکی کر رہے ہیں۔ غلطیاں نکالی ہیں۔ اور وہ بھی میری۔huh آپ تو ہنس رہے تھے۔ کہ کام بڑا صحیح ہو رہا ہے۔ اور آپ کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی۔ :roll:

فکر نہ کریں آپ کی بھی خاموشی کے دن جلد ہی آنے والے ہیں۔ پھر ہم سب مل کر آپ سے پوچھیں گے۔ کہاں وہ اتنی بڑی بڑی باتیں اب۔

اب چائے ختم کریں۔ اور مہمان کو گھر سے رخصت کریں۔ اس نے شمشاد بھائی کے ہاں بھی جانا ہے۔ huh

~~

لو کر لو بات ، شمشاد نے ہی تو بھیجی ہے میری طرف اب کیا ان ہی کی طرف بھیج کر کفرانِ نعمت کر لوں۔ :wink:

اب خود ہی کہہ رہی ہو کہ کام صحیح ہورہا تھا اس لیے میں ہنس رہا اصل صحیح کام ہورہا ہو تو میں بہت خوش ہوتا ہوں اور ہنستا مسکراتا رہتا ہوں کہ لوگ کام کرتے رہیں ، کیوں شمشاد بھائی ٹھیک ہے نہ یہ پالیسی۔

ہائے کاش میری خاموشی کے دن جلدی آجائیں اور مجھ سے سب پوچھیں کہ کہاں گئی میری باتیں ، بولتے کیوں نہیں محب تمہیں کیا ہوگیا ، تم سے ہی تو رونق تھی ساری ، تمہاری خاموشی سے دیکھو کیسا سناٹا چھا گیا ہے ، یوں لگتا ہے جیسی بھری بہار میں خزاں آگئی ہو ، میکدے ویراں ، خم و ساغر اداس ہوں ، چمن ویرانہ بن گیا ہو، خوشیاں روٹھ گئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی اسی طرح کی باتیں لا تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے کاش یہ جلدی ہو ، ایسی خاموشی پر ایسی ہزار باتیں قربان :wink:
 
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ دوستو۔ میں تو بیٹھا حیرت سے انگلیاں‌چبا رہا ہوں کہ ماوراء‌کتنی محنت، کتنی لگن اور جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ آج کل کے اس مادہ پرست دور میں‌ایسے مخلص دوست کہاں ‌ملتے ہیں۔ یہ بھی اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے کہ ماوراء‌ واپس آگئی ہیں۔ اتنی تیزی سے انہوں‌ نے یہ سب کچھ سیکھ لیا ہے کہ میں بھی پریشان ہوں zabardast1: :good: ::
بےبی ہاتھی

یار دھیان سے ساری انگلیاں نہ چبا جانا کام والی دو تین بچا کر رکھ لینا ، پتہ ہے نہ تمہارے لیے تو مرہم بھی کہیں دور سے لانا پڑنا ہے :lol:

ویسے ماورا محنت اور لگن سے کام کرتی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگر اسے بتانا نہ ابھی میری اور اس کی نوک جھونک چل رہی ہے
 
ظفری

لائبریرین
مجھے تو پچھلے صفحات کی گفتگو دیکھ کر یہ خیال آرہا ہے کہ اس دھاگے کا نام “ بریکنگ نیوز “ نہیں بلکہ “ ہاٹ نیوز “(Hot News) ہونا تھا۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بس ظفری تم ذرا دیر سے پہنچے ورنہ لطف بھی رہتا اور نام بھی بدل جاتا شاید :wink:
اب تو واقعی مجھے افسوس ہورہا ہے ۔ میں تو یہاں تک بھی سمجھتا ہوں‌کہ “ ہاٹ نیوز “ بھی کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔ نام بھی کچھ اُردو میں ہونا چاہیئے تھا ۔ ذرا سوچنے دیں ۔۔۔۔۔ :roll:
ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ “ جلتا تَوا “ ۔۔۔۔ :lol:
 
بس کرو کل کو یہ پیغام پڑھے بھی جانے ہیں اور پھر یہی جلتا توا ایک تمہاری گردن اور ایک میری کمر پر لگنا ہے ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top