بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سب بھول گئے، کسی نے کھولا ہی نہیں اور میں اپنے آپ کے لیے کھولتا ہی نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ساڑھے نو والا تو کب کا کھل چکا ہے، کوئی جائے یا نہ جائے وہ ان کی مرضی
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
فکر مت کرو، کوشش کر رہا ہوں‌کہ جلد از جلد یہ بھی ہو جائیں۔ ویسے اگر وہ دس ہزارواں پیغام وہ اسی دھاگے پر کریں‌تو مزہ آئے
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

اعلانِ نویدِ مسرت​

برکینگ نیوز چینل نہایت خوشی اور عزم کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ اس نے عوام کو لکی بنانے کا جو عزم کیا ہے اسے پورے عزم و ہمت اور صبر کے ساتھ جاری رکھا جائے گا ۔ اور پہلے لکی جناب لکی محب علوی صاحب کو پہلا لکی بننے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے :)

-----------------
 

قیصرانی

لائبریرین
محب کو لکی کا عہدہ ملا ہے کیا؟ ویسے ایران جا کر سرکس کھولیں تو اس کانام کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top