بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہیں اُلٹا ہی نہ ہو جائے،

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جاہیو
بغیر ڈائیپر کے ہر دم بچے گود میں رہتے ہیں
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:

اعلانِ نویدِ مسرت​

برکینگ نیوز چینل نہایت خوشی اور عزم کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ اس نے عوام کو لکی بنانے کا جو عزم کیا ہے اسے پورے عزم و ہمت اور صبر کے ساتھ جاری رکھا جائے گا ۔ اور پہلے لکی جناب لکی محب علوی صاحب کو پہلا لکی بننے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے :)

-----------------

بہت بہت شکریہ بریکنگ نیوز چینل ( یہ نیوز چینل کیا بریک ہو رہا ہے یا اور لوگوں کو بریک کرنے پر اس طرح کا خطاب ملا ہے اسے ) ۔

خوش قسمتی یوں میرے در تک چلی آئے گی میں نے کبھی سوچا نہ تھا ، اب اسے سنبھالوں کیسے کہ مجھے ڈر کوئی مجھ سے چھین نہ لے :wink:

بھائی ، نایاب شے ہے کسی نے دیکھ لی تو پیچھے ہی نہ پڑ جائے کہیں (‌اب مجھ سے نایاب کا نہ پوچھنے بیٹھ جائے کوئی ، ہر شے منظر عام پر ہونے کے لیے نہیں ہوتی :oops: )
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
~~
واو، لکی محب۔ :p :D
~~

اف ، اتنی حریصانہ نگاہوں سے نہ دیکھو میری خوش قسمتی کو ، پہلے ہی بڑی مشکل سے ملی ہے ۔ محنت وحنت کرو اور انتظار لاحاصل کرو شاید کبھی کہیں بھولی بھٹکی آہی جائے :p
 
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔

محب بھائی سوچ لیں ۔۔۔ شمشاد بھائی اپنے اعمال آپ کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں ۔ :wink:

اب تو جو مل گیا راضی برضا ہو کر لے لیا ویسے شمشاد نے اپنے اچھے اعمال ہی مجھے دیے ہیں ، یہ میں نے تسلی کر لی تھی ۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
~~
واو، لکی محب۔ :p :D
~~

اف ، اتنی حریصانہ نگاہوں سے نہ دیکھو میری خوش قسمتی کو ، پہلے ہی بڑی مشکل سے ملی ہے ۔ محنت وحنت کرو اور انتظار لاحاصل کرو شاید کبھی کہیں بھولی بھٹکی آہی جائے :p

~~
حریصانہ نگاہیں۔ lol۔ ہاں واقعی کیا قسمت ہے آپ کی۔ اور وہ بھی اتنی مشکل سے ملی ہے۔
ہماری قسمت تو بغیر محنت کے بغیر ہی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ بھولی بھٹکی تو آپ کی کہیں آج آ گئی ہے۔ وہ بھی شمشاد بھائی کے ہاتھوں۔ :p :D

ہائے یہ تغافل نہ جائے گا کبھی ، وقت چاہے چلا جائے کہیں :p

قسمت تو روز ہی دستک دیتی ہو گی تمہارے دروازے پر بغیر محنت کے ہی مگر بات ہو رہی ہے خوش قسمتی کی جو کبھی کبھی ہی آتی ہے چند خوش نصیبوں کے گھر اور وہ دستک نہیں دیتی سیدھی چلی آتی ہے اندر۔ میری تو آکر مزے سے میرے ساتھ شام کی چایے پی رہی ہے اور مجھ سے کہا ہے کہ اب ایک عرصہ تو کہیں نہیں جانے والی :p

جس طرح تم نے بھولی بھٹکی کا مذاق اڑایا ہے اب وہ بھٹک کر بھی تماری طرف نہیں آئے گی ، میں نے اسے خاص تاکید کے ساتھ پتر لکھ دیا ہے ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~
 
شمشاد

لائبریرین
قسمت تو کئی دفعہ موقع دیتی ہے، یہ حضرتِ انسان ہی ہے جو موقع سے فائدہ نہیں‌ اٹھاتا۔

کوئی بات نہیں ماورا، امید پہ دنیا قائم ہے۔ پھر موقع ملے گا۔ تم محب کی باتوں سے مایوس نہ ہونا۔
 
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :p

اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین :wink:

چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
محب بھائی اس کو آپ کا بہت خیال ہے اسی لیے نہیں دے رہی مٹھائی کہ ایک تو مٹھائی سے موٹاپے کی بیماری ہوتی ہے دوسری بلڈ شوگر کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

کیوں ماورا یہی بات ہے نا؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

ماورا اور خاموشی :wink: ہاہاہاہا، آج سورج کدھر سے نکلا تھا؟
 
فریب

محفلین
وکی پر کام ہو رہا ہے اس لیے خاموش ہیں‌ورنہ ماوراء، محب اور منصور کہاں چپ رہنے والوں‌میں‌سے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
محب تو بہت کوشش کر رہے ہیں لیکن خاموشی کا روزہ کامیاب ہوتا لگتا ہے۔ دیکھتے ہیں کتنا لمبا ہوتا ہے یہ روزہ؟
 
فریب تم بھی دھوکہ کھا گئے نہ میرے دوست :wink:

منصور اور ماورا لگے ہوئے ہیں کام کرنے اور میں انہیں کام پر لگا کر چپکے سے کھسک آیا ہوں ، وہ دھڑا دھڑ پوسٹ کررہے ہیں اور میں سدا کا کام چور پھر سے باتیں بنانے آ گیا ہوں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~

باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :p

اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین :wink:

چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔ :lol:

~~
مائی گاڈ۔ اتنی بڑی بڑی باتیں۔ :?
جاؤ شاباش میرا کام دیکھ کر آؤ۔
خاموشی کا علاج آپ نے ہی نہیں بتایا تھا کیا؟؟
قسمت کے ساتھ چائے پی رہے ہیں تو۔۔ قسمت اتنی مہربانی اور نہیں کر سکتی کیا کہ آپ کو کیک اور مٹھائی ہی لا کر دے دے۔ اندازہ ہو رہا ہے۔ کس قسم کی قسمت ہے۔huh

اب خاموش۔۔(منہ پر انگلی)
~~
 
ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
وکی پر کام ہو رہا ہے اس لیے خاموش ہیں‌ورنہ ماوراء، محب اور منصور کہاں چپ رہنے والوں‌میں‌سے ہیں
~~
میرے بھائی، محب کا نام نکال دو۔ یہ پتہ کیا کر رہے ہیں۔ منصور اور میں کام کر رہے ہیں۔ اور یہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کہ پتہ نہیں کن کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بس بچے کو دو دن موج منا لینے دیں۔ کسی نے صحیح ہی محب کے بارے میں کہاہے۔ کہ “ابھی بچہ ہے۔“ چچ چچ چچ
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top