بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

ق لیگ اور ن لیگ کے ادغام کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور شیخ رشید بھی اب کسی تنکے کا سہارا تلاش کرے گا۔
اسکا جھکاو زیادہ تو عمران کی طرف ہے۔ 5 بجے تقریر ہوگی ۔ سنتے ہیں عمران کیا فیصلہ کرتا ہے۔ پھر شیخ صاحب بھی کچھ بولیں شاید۔
 
اسکا جھکاو زیادہ تو عمران کی طرف ہے۔ 5 بجے تقریر ہوگی ۔ سنتے ہیں عمران کیا فیصلہ کرتا ہے۔ پھر شیخ صاحب بھی کچھ بولیں شاید۔
عمران خان اور تحریک انصاف نے گورنمنٹ کو 8 دن کی مہلت دی ہے کئیر ٹیکر سیٹ اپ کی، بصورت دیگر اسلام آباد میں لانگ مارچ لانے کی دھمکی دی ہے
 
شیزان

لائبریرین
اگر ضم ہو گیا تو پھر قادری مارچ کے عوامی مارچ میں تبدیل ہونے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ لیکن یہ ملک کی مجموعی صورتِ حال کے لیے خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یہ تو ہے۔۔ لیکن پیپلز پارٹی کے جیالے اور ن لیگ کے متوالے ایسی صورتحال میں کیا چپ بیٹھے رہیں گے؟؟
 
Top