بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

ش

شہزاد احمد

مہمان
یہ "ڈویلپ منٹ" لانگ مارچ کے "حق" میں بھی جا سکتی ہے اور "خلاف" بھی ۔۔۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں معلوم ہو جائے گا ۔۔۔
 

عسکری

معطل
کہاں ہے بھئی راجہ پلس اسے ڈھونڈھ رہی ہے ۔ ویسے اب سکواڈ والے اپنے کمانڈروں کو فون ملا رہے ہوں گے کہ سر کیا کرنا ہے اب بتائیں جلدی سیکیورٹی کریں یا گرفتار :ROFLMAO:
 

حسینی

محفلین
راجہ رینٹل اور دوسرے کرپٹ حکمرانوں سے انتقام کا وقت آگیا ہے۔۔۔۔۔
اب عوام کی باری ہے
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
"تحریکِ انصاف" اور "پاکستان مسلم لیگ ن" کا ہی نقصان ہو گا زیادہ ۔۔۔ سونامی کا میلہ فی الحال تو علامہ صاحب نے لوٹ لیا ہے ۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے کیا یہ لوگ گرفتار ہو جائیں گے جن کے وارنٹ نکلے ہیں۔

یا وہی حیلے بہانے، استثنیٰ اور دیگر ہتھکنڈے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے۔
 

شیزان

لائبریرین
علامہ صاحب میلہ لوٹنے ہی تو ایک دم سے منظر عام پر لائے گئے تھے۔۔۔
اب جنہوں نے میلہ لوٹنا تھا وہ دھم دھم کر کے لوٹیں گے۔۔ واضح رہے یہ دھم دھم بوٹوں کی دھمک نہیں ہے

سونامی ونامی گئی پانی میں;)
 
Top