بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

ساجد

محفلین
مجھے اپ کے پہلے الفاظ سے کچھ بھی تکلیف نہیں ہوئی الحمدللہ
میں یہ بھی جانتاہوں کہ یہ اپ کے دل کی بات ہے۔
یہ میرے دل کی آواز ہوتی تو میں اس کے لکھنے کی وضاحت نہ کرتا۔ حقیقت یہ ہے کہ میں دل سے آپ کا احترام کرتا ہوں۔ آپ عالم الغیب نہ بنیں ۔ ایک مسلمان کی زبان پر اعتبار کرنے کا سبق ہمیں دین ہی دیتا ہے اور بجائے اٹکل پچو کے آپ کو میری بات پر یقین کرنا چاہئیے۔
 
یہ میرے دل کی آواز ہوتی تو میں اس کے لکھنے کی وضاحت نہ کرتا۔ آپ عالم الغیب نہ بنیں ۔ ایک مسلمان کی زبان پر اعتبار کرنے کا سبق ہمیں دین ہی دیتا ہے اور بجائے اٹکل پچو کے آپ کو میری بات پر یقین کرنا چاہئیے۔

میرے لیے ہر کوئی محترم ہے
البتہ پاکستان پر حملہ کرنے والے۔ ہمارے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والے ظالم ہیں

اتنے عرصے کے بعد موقع ملاہے قوم کو کہ الیکشن کے ذریعے ظالموں کو دفع کریں۔ یہ حق قادری ہم سے چھیننا چاہتا ہے۔ یہ ہم نہیں ہونے دیں گے
 
تو قادری بھی تو انہی غاصبوں کو للکار رہا ہے۔ اس کے باوجود بھی آپ کو قادری پر تنقید کرنی ہے تو آپ کو اس کا پورا حق ہے لیکن الفاظ مہذب چنا کیجئے۔
 
تو قادری بھی تو انہی غاصبوں کو للکار رہا ہے۔ اس کے باوجود بھی آپ کو قادری پر تنقید کرنی ہے تو آپ کو اس کا پورا حق ہے لیکن الفاظ مہذب چنا کیجئے۔

میرے الفاظ بہت مناسب ہے
یہ لوگ ایک کلٹ ہیں کوئی ہمارے نمائندہ نہیں

ہم اپنے نمائندہ خود چننے میں آزاد ہیں۔

دراصل یہ غاضبوں کے ساتھی ہیں جنھوں نے کئی دھائیوں سے قوم کو یرغمال بنالیا ہے۔ یہ گمراہ لوگ اپنے ساتھ ہزاروں معصوموں کو بھی ورغلا رہے ہیں
قادری کلٹ کو اپوزیشن ، سپریم کورٹ سمیت سب نے مسترد کردیا ہے
 
اوردوسرے لوگوں کو برے ناموں سے پکارنے کے ممانعتی واضح اسلامی احکام سے پہلو تہی بھی جہالت ہی کہلائے گی۔

قادری ایک سیاستدان ہے جس کی مسخرانہ حرکتیں ہمارے حقوق غضب کرنے کے لیے تھیں۔ اس کا ٹائم اوور ہوا۔
میں ایک سیاستدان نہیں۔ ایک عام ادمی ہوں۔ نہ ہی میں دعوی کرتا ہوں کہ اٹھارہ کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں۔ میں اگر مسخرہ ہوں تو یہ مسخرہ پن مجھ تک محدود ہے۔ قادری کا مسخرہ پن اور گمراہ کن رویہ پاکستانی عوام کے خلاف ہے ۔ لہذا اس کی بات دوسری ہے-

قادری کلٹ ہماری نمائندگی نہیں کرتا۔ یہ ایک گروہ کی نمائندگی کرتا ہے
اس کے فالور معصوم لوگ ہیں جنھیں قادری نے گمراہ کیا ہوا ہے

اگر میں جاہل ہوں تو میری جہالت مجھ تک محدود ہے
مگر قادری اپنی جہالت پوری قوم پر تھوپنا چاہتا ہے
 
کاشفی

محفلین
میرے رائےونڈ والے پیغام کو رائے ونڈ سے ہمدردی کی وجہ کر ڈلیٹ کر دیا گیا کیا؟:)
کچھ زیادہ ہی اندازہ ہورہا ہے اب تو۔۔:)
 
ساجد

محفلین
میرے رائےونڈ والے پیغام کو رائے ونڈ سے ہمدردی کی وجہ کر ڈلیٹ کر دیا گیا کیا؟:)
کچھ زیادہ ہی اندازہ ہورہا ہے اب تو۔۔:)
کاشفی صاحب ، ایسا نہیں ہے کہ کسی کو استثنا دیا جاتا ہے۔ گفتگو میں کبھی کبھار کوئی جارحانہ لفظ آ جائے تو اسے جوش خطابت سمجھ کر درگزر کیا جاتا ہے لیکن مسلسل ایسے الفاظ کا استعمال اور احساس دلانے باوجود ان کی تکرار کو برداشت نہیں کیا جاتا۔
اگر کوئی ایسا مراسلہ انتظامیہ کی نظروں میں نہ آیا ہو جو آپ کے خیال میں جارحانہ یا موضوع سے ہٹ کر ہے تو رپورٹ کا بٹن دبا دیا کریں۔ لیکن یہاں ایک بات کا اظہار کر دوں کہ بہت سے دوسرے اراکین آپ کی تحریروں کو رپورٹ کرتے ہیں اس کا سبب بھی ایسے ہی نا مناسب الفاظ کی تکرار ہے۔ مگر انتظامیہ نے شاید ایک آدھ مراسلہ ہی حذف کیا سو اگر آپ کو ”کچھ زیادہ ہی اندازہ“ ہو رہا ہے تو اندازہ کیجئے کہ آپ کا اندازہ کس قدر غلط ہے۔
اور آپ کو کیسے الہام ہوا کہ آپ کا کوئی مراسلہ کسی سے ہمدردی کی بنا پر حذف کیا گیا؟۔ کوئی بات کہنے سے قبل اس کی تصدیق کر لینی چاہئیے کہ اصل معاملہ کیا ہے۔
 
ساجد

محفلین
قادری ایک سیاستدان ہے جس کی مسخرانہ حرکتیں ہمارے حقوق غضب کرنے کے لیے تھیں۔ اس کا ٹائم اوور ہوا۔
میں ایک سیاستدان نہیں۔ ایک عام ادمی ہوں۔ نہ ہی میں دعوی کرتا ہوں کہ اٹھارہ کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں۔ میں اگر مسخرہ ہوں تو یہ مسخرہ پن مجھ تک محدود ہے۔ قادری کا مسخرہ پن اور گمراہ کن رویہ پاکستانی عوام کے خلاف ہے ۔ لہذا اس کی بات دوسری ہے-

قادری کلٹ ہماری نمائندگی نہیں کرتا۔ یہ ایک گروہ کی نمائندگی کرتا ہے
اس کے فالور معصوم لوگ ہیں جنھیں قادری نے گمراہ کیا ہوا ہے

اگر میں جاہل ہوں تو میری جہالت مجھ تک محدود ہے
مگر قادری اپنی جہالت پوری قوم پر تھوپنا چاہتا ہے
آپ مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں اور دوسرے مسلمانوں کو بالمجموع ایسے ناموں سے پکار کر جو انہیں تکلیف دیں بیچ محفل کے اپنی دو عملی کا خود ہی توا لگا رہے ہیں۔ لگے رہو ہمت بھائی۔
 
آپ مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں اور دوسرے مسلمانوں کو بالمجموع ایسے ناموں سے پکار کر جو انہیں تکلیف دیں بیچ محفل کے اپنی دو عملی کا خود ہی توا لگا رہے ہیں۔ لگے رہو ہمت بھائی۔

یہ چند ہزار لوگ دعوی دار ہیں کہ پاکستانی عوام کے نمائندہ ہیں۔ حالانکہ یہ نہیں ہیں
اس گروہ کو یہ جاننا چاہیے کہ یہ غلط ہیں۔
تکلیف تو یہ گروہ پوری قوم کو دے رہا ہے اور ایک کلٹ بن گیا ہے
 
06_04.gif
 
ساجد

محفلین
قادری ایک سیاستدان ہے جس کی مسخرانہ حرکتیں ہمارے حقوق غضب کرنے کے لیے تھیں۔ اس کا ٹائم اوور ہوا۔
میں ایک سیاستدان نہیں۔ ایک عام ادمی ہوں۔ نہ ہی میں دعوی کرتا ہوں کہ اٹھارہ کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں۔ میں اگر مسخرہ ہوں تو یہ مسخرہ پن مجھ تک محدود ہے۔ قادری کا مسخرہ پن اور گمراہ کن رویہ پاکستانی عوام کے خلاف ہے ۔ لہذا اس کی بات دوسری ہے-

قادری کلٹ ہماری نمائندگی نہیں کرتا۔ یہ ایک گروہ کی نمائندگی کرتا ہے
اس کے فالور معصوم لوگ ہیں جنھیں قادری نے گمراہ کیا ہوا ہے

اگر میں جاہل ہوں تو میری جہالت مجھ تک محدود ہے
مگر قادری اپنی جہالت پوری قوم پر تھوپنا چاہتا ہے
حضرت ، بات قادری کی نہیں ہو رہی ۔ بات ہو رہی ہے آپ کے طرزِ تحریر اور نا زیبا الفاظ کے استعمال پر۔ آپ قادری پر سو بار برسیں لیکن اب اگر وہی بے سُرا راگ الاپ کر دوسروں کو دہشت گرد ، جاہل ، مسخرے لکھنے کا کام کیا تو مراسلات حذف کر دئیے جائیں گے۔
اور آپ کی قلابازیوں کہ حد ہے کہ ایک مراسلے میں قادری کے فالورز کو معصوم لکھتے ہیں تو دوسرے میں جاہل ۔
یہ دیکھئے
="ایچ اے خان, post: 1178116, member: 242"][/quote]

ہمارے غیر تعلیم یافتہ عوام اپنے مسائل کے نجات دھندہ ایسے مسخرے جادوگروں کو سمجھ بیٹھتی ہے اور یہ لوگ عوام کو الو بنا کر پھر فائدہ اٹھاتےہیں۔ دیکھئے جب وزیر اعظم کی گرفتارکا حکم ایا تو علامہ نے فورابڑک ماری کہ ادھی تقریر سے ادھاکام ہوگیا۔ یعنی اس کی تقریر سے وزیراعظم گرفتار ہونے کا حکم ہوا۔ پھر یہ سارے دھرنے کا ادھا کام تھا؟ یعنی قادری کی یہ بات بھی عیاں ہوئی کہ شروع سے ہی وہ حکومت گرانے کے چکر میں تھا۔ حالانکہ منہ سے انکاری تھا۔ مگر یہ موقع دیکھ کر فائدہ اٹھائے بنا نہ رہ سکا۔ اس کے ماننے والے جہلابھی خوشی سے پھولے نہ سمائے ۔ کچھ تو سجدے مارے لگے۔ یہ قوم اچھی تعلیم سے سدھرے گے۔ دھرنوں اور میلوں سے نہیں

اب کہئے کہ آپ خود بھی مسخرے نہیں ہیں کیا؟۔

میں آپ کی عزت نفس کا خیال کرتے ہوئے آپ کو طریقے سے سمجھاتا رہا لیکن آپ ہیں کہ آگے سے آگے ہی بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔
 
ساجد
"
اب کہئے کہ آپ خود بھی مسخرے نہیں ہیں کیا؟۔ "

جو چاہیں کریں۔ مجھے اس کے علاوہ اپ سے امید بھی کیا ہے اور اپ اسکےعلاوہ کربھی کیا سکتے ہیں ۔ جب کوئی دلیل ہی نہ ہو۔
اس کے بعد اپکے کسی مراسلے کا جواب نہیں۔ اپ کی مرضی میرے ہر مراسلے کو ڈیلیٹ کردیں

اب جواب بھی سن لیں۔ اس کے بعد اپ کو کوئی جواب نہیں

سادہ لوح عوام یہ مذہبی لیڈر لوٹتے ہیں تو ان کی سادگی پر افسوس ہوتا ہے مگر جب اس کلٹ کے پڑھے لکھے افراد کو دیکھتا ہوں تو رنج ہوتاہے۔
 
ساجد

محفلین
ساجد
"
اب کہئے کہ آپ خود بھی مسخرے نہیں ہیں کیا؟۔ "​
جو چاہیں کریں۔ مجھے اس کے علاوہ اپ سے امید بھی کیا ہے اور اپ اسکےعلاوہ کربھی کیا سکتے ہیں ۔ جب کوئی دلیل ہی نہ ہو۔​
اس کے بعد اپکے کسی مراسلے کا جواب نہیں۔ اپ کی مرضی میرے ہر مراسلے کو ڈیلیٹ کردیں​
اب جواب بھی سن لیں۔ اس کے بعد اپ کو کوئی جواب نہیں​
سادہ لوح عوام یہ مذہبی لیڈر لوٹتے ہیں تو ان کی سادگی پر افسوس ہوتا ہے مگر جب اس کلٹ کے پڑھے لکھے افراد کو دیکھتا ہوں تو رنج ہوتاہے۔​
میری پوچھی گئی بات کا جواب ہے تو لکھیں ورنہ آئیں بائیں شائیں نہ کریں۔ آپ کا ہر مراسلہ نہ کبھی حذف ہوا ہے نہ ہو گا۔ خوامخواہ کی جذباتیت پیدا نہ کریں۔
 
Top