ماورہ دیکھو آج میں یہ اپنے لئے لے کر آئی ہوں ، بلیک سٹرائپ اور میرے نام کے ورڈز ، بی ۔ یو ۔ سی۔ ایچ ۔ ای ۔ ای 
گھڑی کے جیسے باندھا جاتا ہے ۔ دیکھو تو کیسا ہے ۔؟
ایک ورڈ ون پاؤنڈ کا ہے ۔ سکس پاؤنڈ بوچھی کے ہیں ،مطلب ایک بی ون پاؤنڈ کا ، یو ون کا ، سی ون کا ، ایچ ون کا ، اور ڈبل ای ملا کے سکس ہوئے اور ون پاؤنڈ اس سٹرائپ کے ۔ ٹوٹل سیون پاؤنڈ
ہے نا سستا ، مگر اسٹائلش ،
میں نے باندھ رکھا ہے ۔ یہ دیکھو
کیسا ہے ؟ رائے دینا ذرا اپنی ۔

ممکن ہے کہ کوئی تحصیل پنڈ شنڈ بھی ایک نکل آئے یا پھر کم از کم ضلعی بنیادوں پر ہی مجھے مامے چاچے کا پتر تسلیم کر لیں یا اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ کو بھی "بوچھی آنٹی" کہہ لیا کروں تا کہ آنے والے طوفانوں سے محفوظ رہ سکوں ۔۔۔ ویسے مجھے امید ہے کہ میری اب تک کی تحریروں سے "متاثر" ہو کر مجھےکوئی نہ کوئی رعایت ضرور دیں گی ۔۔۔ ورنہ پھر ہمارا تورب ہی راکھا