برٹش میوزیم (لندن)

تعبیر

محفلین
010.jpg

1-4.jpg

2-5.jpg
 
فرقان مغل

محفلین
اب مجھے یہاں تصویر لگانی نہیں آتی وگرنہ میرے پاس جو لندن ہسڑی میوزیم کی تصاویر ہیں وہ اپلوڈ کر دیتا۔اسی میوزم میں ایک سیکشن ہسٹری آف اسلام کے نام سے بھی ہے اس کی بھی چند تصاویر ہیں میرے پاس۔
 
ملائکہ

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=963

آپ یہ دیکھ لیں انشااللہء سمجھ میں آجائے گا:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ تعبیر! ان تصاویر سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ صرف فرعون رعمسیس ثانی کی ہی لاش محفوظ نہیں ملی بلکہ تمام فراعین کی لاشیں اسی طرح محفوظ کی جاتی تھیں۔
 
تعبیر

محفلین
اب مجھے یہاں تصویر لگانی نہیں آتی وگرنہ میرے پاس جو لندن ہسڑی میوزیم کی تصاویر ہیں وہ اپلوڈ کر دیتا۔اسی میوزم میں ایک سیکشن ہسٹری آف اسلام کے نام سے بھی ہے اس کی بھی چند تصاویر ہیں میرے پاس۔

جی مجھے صرف مصر والے سیکشن کی ہی تصاویر مل سکیں اس لیے وہی پوسٹ کیں۔
آب کو تصاویر لگانا آئی کہ نہیں ہم سب انتظار کر رہے ہیں آپ کی کلیکشن کا :)

بہت شکریہ تعبیر! ان تصاویر سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ صرف فرعون رعمسیس ثانی کی ہی لاش محفوظ نہیں ملی بلکہ تمام فراعین کی لاشیں اسی طرح محفوظ کی جاتی تھیں۔

ارے واہ آپ کو تو ہسٹری بھی معلام ہے انکی۔کبھی شیئر کریں نا

یہ میں نے کچھ سال قبل دیکھا تھا۔ بہت بور تھا :(

میں نے بھی کچھ سال پہلے دیکھا تھا لیکن مجھے بور نہیں لگا تھا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ بھی تو لکھنا تھا کہ یہ کون بد نصیب ہیں جنہیں قبر بھی نہ نصیب ہو سکی۔
 
Top