برج اور شخصیت‏

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترم زین بھائی
سدا خوش رہیں آمین
آپ نے تاریخ پیدائیش سے برج تلاشا ہے کہ
خصوصیات پڑھ کر اختیار کر لیا ہے ۔
نایاب

نایاب بھیا :battingeyelashes: آپ نے تو ابھی تک اپنا برج بتایا ہی نہیں :( مجھے بتائیے آپکا کیا بنتا ہے ۔ ایسے ہی معلومات کے لئے پوچھ رہی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو میں تو ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔:noxxx:

باجو میں تو کیا :worried: ؟ کھلُ کر بات کریں ناں اب ایسے مجھے تو سمجھ نہیں آتی :happy:
کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ باجو میں تو ان سب چیزوں کا عادی ہوں :chatterbox: کہ بن رہا ہوں :chatterbox: یا بن کر ہوکر چھوڑ چکے ہیں :grin: جسٹ کڈنگ ِ
مگر آپ اپنی بات تو پوری کریں ناں ۔ ۔پھر میں کچھ اور پوچھتی ہوں ۔ :party:
 
غازی عثمان

باجو سموکنگ کو میں‌نے لال کیا ہوا ہے اسی وجہ سے منہ چھپارہا ہوں۔ کہنے کا مطلب میں سموک کرتا ہوں :blushing::noxxx:
 
تیشہ

محفلین
باجو سموکنگ کو میں‌نے لال کیا ہوا ہے اسی وجہ سے منہ چھپارہا ہوں۔ کہنے کا مطلب میں سموک کرتا ہوں :blushing::noxxx:

میرا بتانے کا مطلب تھا کہ میرے میں یہ سب بری عادتیں نہیں ہیں :battingeyelashes:
کئی بار پاکستانی مرد سوچتے ہیں کہ آؤٹ آف کنٹری ہے تو مطلب :chatterbox: ۔۔ بلا بلا بلا بلا بلا ہوسکتا ہے ۔
:grin:
اسلئے میں نے لکھا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آزادی ہے مگر اسکو کبھی بھی کراس نہیں کیا اپنی لمٹ میں رہا جاا تا ہے ،
کوئی بری لت َ نہیں ہے ۔
ہاں البتہ اگر آپ اپنے بارے میں بتا رہے ہیں کہ سموکنگ کرتے ہیں تو :chatterbox: مجھے اس سے کیا ؟ ؟ آپ بھلا کچھ بھی کریں :idontknow:
مجھے اس سے کیا سروکار کہ آپ کیا کرتے ہیں غازی بھائی :battingeyelashes:
 
خورشیدآزاد

محفلین
میری تاریخِ پیدائش 15 نومبر ہے اس کا مطلب ہے میں عقر ب ہوں۔

نایاب بھائی عقرب پر تھوڑی روشنی ڈالیں، اس کے علاوہ عقرب اورحمل کی جوڑی پر بھی اپنی علمی رائیں دیں نوازش ہوگی۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی موجود نہیں ہیں لہذا سب اپنی اپنی ٹارچ لے کر خود ہی روشنی ڈال لیں ۔ ۔
:hatoff:

السلام علیکم
اپیا جی کیسی ہیں آپ ؟
اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین۔
نایاب اب دستیاب ہے ۔
سب کے سوال پڑھ لیے ہیں میں نے ۔
ذرا سیل بدل لوں اپنی ناقص علم والی ٹارچ کے
پھر انشااللہ جواب لکھتا ہوں ۔

سلام ۔۔
آپکو اتنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ٹائم بعد دیکھکر بہت خوشی ہوئی نایاب بھائی :battingeyelashes: ویلکم بیک :party:
کہاں رہے ہیں اتنا عرصہ ؟ غزل کیسی ہیں ؟ میں نے دو تین دن پہلے آپکو ای میل بھی کی ہے شگفتہ سے آئی ڈی لی تھی آپکی ۔۔
 
اپیا جی
تلاش رزق میں تین ماہ صحرا کی خاک چھانی ہے ۔ اک پھٹیچر سے موباٰیل فون سے یاہو کے علاوہ باقی سب سے رابطہ منقطع تھا ۔ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل نایاب ماشااللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اور نخروں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے ۔ کپڑوں زیور میک اپ کی چیزوں کے نام تیزی سے سیکھ رہی ہے ۔ ماشااللہ ۔ آپ کی میل نہ مل سکی مجھے ۔

:( :eek: میری میل کیوں نیں ملی :worried: میں نے تو تین دن پہلے شگفتہ کے آئی ڈی ملتے ہی آپکو کردی تھی ۔ بلکے سنیٹ کی ہوئی میرے پاس سیو پڑی ہوئی ہے ۔ آپکو سینڈ کی ہوئی کیوں نہیں ملی آپکو :worried:
 
خوشی

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
تلاش رزق میں تین ماہ صحرا کی خاک چھانی ہے ۔ اک پھٹیچر سے موباٰیل فون سے یاہو کے علاوہ باقی سب سے رابطہ منقطع تھا ۔ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل نایاب ماشااللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اور نخروں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے ۔ کپڑوں زیور میک اپ کی چیزوں کے نام تیزی سے سیکھ رہی ہے ۔ ماشااللہ ۔ آپ کی میل نہ مل سکی مجھے ۔
نایاب

پھٹیچر سا موبائل ملا کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
 
نایاب

لائبریرین
پھٹیچر سا موبائل ملا کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
پانچ سال بعد گر لکھوں اگر پھٹیچر موبائل کی داستان تو کیسا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
نایاب بھیا :battingeyelashes: آپ نے تو ابھی تک اپنا برج بتایا ہی نہیں :( مجھے بتائیے آپکا کیا بنتا ہے ۔ ایسے ہی معلومات کے لئے پوچھ رہی ہوں ۔

نایاب مجھے بھی کچھ بتائیں
ستائیس ستمبر انیس سو پچیاسی

میری تاریخِ پیدائش 15 نومبر ہے اس کا مطلب ہے میں عقر ب ہوں۔

نایاب بھائی عقرب پر تھوڑی روشنی ڈالیں، اس کے علاوہ عقرب اورحمل کی جوڑی پر بھی اپنی علمی رائیں دیں نوازش ہوگی۔

سلسلہ جہاں سے ٹوٹا تھا ۔ وہیں سے شروع ۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
 
Tanvir

محفلین
میرا برج حوت ہے مجھے بتایا جائے کہ حوت برج کے لیئے کون سے دوست موافق ہوتے اور کون سے برج کی لڑکی یا عورت موافق ہوتی
 
Tanvir

محفلین
آپ پر سلامتی ہو سدا ۔
محترمہ خوشی جی
سچ کہوں تو بھائیوں کے پول آسانی سے کھول لیتا ہوں ۔
مگر یہ بہنیں یہ بیٹیاں ان کی شخصیت پر تحریر کرنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔
" حوت " مچھلی قصہ حضرت یونس علیہ السلام سے شہرت پانے والی ۔
اس کے پیٹ میں جناب یونس علیہ السلام نے اپنی غلطی کا اعتراف کر کے اللہ سے معافی مانگی ۔
جس کے سبب آیت کریمہ کا نزول ہوا ۔
مشتری اور نیپچون کی حکمرانی ہے اس پر ۔
زمرد ، نیلم ، پکھراج ، زبرجد خواہش کرتے ہیں کہ اس کی صحبت میں رہیں ۔
محدود زندگی ، بے حد سادگی ۔ ارفع خیالات ۔ سے
نپولین ۔ کارل مارکس ، مہاتما گاندھی ۔ بن جاتے ہیں ۔
سرطان و عقرب کی صحبت میں خوش رہتے ہیں اور خوشی تقسیم کرتے ہیں ۔
ثور اور جدی ان کی دوستی کی خواہش رکھتے ہیں مگر کم ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔
اسد ، میزان ، دلو تو ان کی تنقید سے پناہ مانگتے ہیں ۔
نایاب
صحیح فرمایا آپ نے
 
Top