برج اور شخصیت‏

تیشہ

محفلین
ماضی کا ایک گیت کچھ یوں ہے کہ "کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا" تو آپ بھی ایسی باتوں کی پرواہ نہ کیا کریں اور خوش رہا کریں پلیز ، اپ ایسی ہی اچھی لگتی ہیں ماشا اللہ

نہیں میں پرواہ کرتی بھی نہیں :battingeyelashes: ۔۔پرواہ کرتی ہے میری جوتی :battingeyelashes:
لوگوں کا کیا ہے ۔۔:chatterbox: جنکے ہاتھ کچھ نا آئے وہ تو پھر اپنے دل کے پھپوُلے تو پھوڑیں گے ہی ناں :party:
مگر میں ذرا ہٹ کر ہوں ، لہذا فکر نا فاقہ ۔۔ عیش کر کاکا :party:
 
قمراحمد

محفلین
اچھا اگر میری تاریخ پیدائش 23 اپریل ہے تو کون سا بُرج ہو گا بھلا؟
شمشاد بھائی اگر آپ کی تاریخ پیدائش 23 اپریل ہے تو آپ کا بُرج ثور ہے۔ 21 اپریل سے 21 مئی کے دوران تاریخ پیدائش کے حامل لوگ بُرج ثور سے تعلق رکھتے ہیں۔

بُرج ثور سے تعلق رکھنے والی شخصیات میں پاکستان کے سابق صدر جنرل محمدایوب خان، رہبر انقلاب ایران آیت اللہ خمینی ،برطانیہ کی موجودہ ملکہ 83 سالہ الزبتھ دوم،پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکڑ عبدالقدیر خان، سابق عراقی صدر صدام حسین۔ ، سابق جاپانی شہنشاہ ہیرو ہیٹو ،سابق بھارتی وزیر اعظم پنڈت موتی لال نہرو، مصری صدر حسنی مبارک،سابق برطانیوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر

مشہور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، برائن لارا ، گورڈن گرینج، مائیکل بیون ، پاکستانی کرکٹرز جاوید برکی لیگ سپنر عبدالقادر، تسلیم عارف، آف سپنر توصیف احمد ،سابق کرکٹر اور کوچ باب ولمر،امریکی ٹینس سٹار آندرے اگاسی ،برطانیوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکم ،شہرہ آفاق شاعر و ڈرامانگار ولیم شیکسپیئر ، شاعر دانتے، شاعر اور ادیب رابندر ناتھ ٹیگور، شاعر اور ریاضی دان عمر خیام، ریڈیو کا اطالوی موجد مارکونی ،مشہور مصنف سعادت حسن منٹو ،معاشی مفکر کارل مارکس، نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل، بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، امریکی اداکارہ پینی لوپ کروز، پاکستانی فلمی ہیرو شان، شامل ہیں

مجھے یہ سب معلومات اِس لئے یاد ہیں ہے کیونکہ میرا بھی یہی بُرج ہے۔ :) اگر کسی کو بُرج ثور کے بارے میں مزید کچھ جاننا ہے تو میں اور بھی معلومات یہاں ارسال کرسکتا ہوں۔:)
 
اس کے لئے تاریخ پیدائش اور نام ضروری ہے اور نیٹ پر کوئی سچ نہیں بتاتا ورنہ میں تاریخ کے حوالے سے کافی کچھ جانتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں۔
پھر ایسا کر لیتیں کہ ایک دفعہ سالگرہ 28 فروری کو اور ایک دفعہ یکم مارچ کو چار سال بعد 29 فروری کو۔
 
فرخ

محفلین
شکریہ قمر بھائی، میری پیدائش کا دن بھی اسی برج میں ہے۔

اور اچھا ہوگا اگر آپ اس برج سے متعلق کچھ مزید معلومات فراہم کریں۔۔

بہت شکریہ

شمشاد بھائی اگر آپ کی تاریخ پیدائش 23 اپریل ہے تو آپ کا بُرج ثور ہے۔ 21 اپریل سے 21 مئی کے دوران تاریخ پیدائش کے حامل لوگ بُرج ثور سے تعلق رکھتے ہیں۔

بُرج ثور سے تعلق رکھنے والی شخصیات میں پاکستان کے سابق صدر جنرل محمدایوب خان، رہبر انقلاب ایران آیت اللہ خمینی ،برطانیہ کی موجودہ ملکہ 83 سالہ الزبتھ دوم،پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکڑ عبدالقدیر خان، سابق عراقی صدر صدام حسین۔ ، سابق جاپانی شہنشاہ ہیرو ہیٹو ،سابق بھارتی وزیر اعظم پنڈت موتی لال نہرو، مصری صدر حسنی مبارک،سابق برطانیوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر

مشہور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، برائن لارا ، گورڈن گرینج، مائیکل بیون ، پاکستانی کرکٹرز جاوید برکی لیگ سپنر عبدالقادر، تسلیم عارف، آف سپنر توصیف احمد ،سابق کرکٹر اور کوچ باب ولمر،امریکی ٹینس سٹار آندرے اگاسی ،برطانیوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکم ،شہرہ آفاق شاعر و ڈرامانگار ولیم شیکسپیئر ، شاعر دانتے، شاعر اور ادیب رابندر ناتھ ٹیگور، شاعر اور ریاضی دان عمر خیام، ریڈیو کا اطالوی موجد مارکونی ،مشہور مصنف سعادت حسن منٹو ،معاشی مفکر کارل مارکس، نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل، بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، امریکی اداکارہ پینی لوپ کروز، پاکستانی فلمی ہیرو شان، شامل ہیں

مجھے یہ سب معلومات اِس لئے یاد ہیں ہے کیونکہ میرا بھی یہی بُرج ہے۔ :) اگر کسی کو بُرج ثور کے بارے میں مزید کچھ جاننا ہے تو میں اور بھی معلومات یہاں ارسال کرسکتا ہوں۔:)
 
تیشہ

محفلین
آہمممم۔۔۔ میں جدی ہوں۔ :(
یہ بالکل درست ہے کہ میرے کل تین دوست ہی ہیں۔ چھوتھا یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون ہے۔
یہ بھی درست ہے کہ میں سخت محنت کا عادی ہوں۔ خواہ میری نکسیر ہی کیوں نہ پھوٹ جائے جس کام پر میں ہوں اس سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
یہ بھی درست ہے کہ انصاف اور اصول میرے نزدیک مقدم ہیں خواہ اس میں میرا کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے۔
ماسی بریانی میں کتنی دیر ہے؟ سخت بھوک لگی ہے۔ :grin:

:worried:
میں سوچ رہی ہوں مجھے جدی ہی کیوں ملتے ہیں :grin:
بھانجے کہاں ہیں آپ ۔؟ آج میں پھر بریانی بنانے کو ہوں آجائیے ۔ :battingeyelashes:
 
Top