تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

عبد الرحمن

لائبریرین
ماہر لسانیات اور کئی ایک جید لغات کے مدون وصی اللہ بھائی سے دوران گفت گو ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال کا علم ہو۔ مرحوم اپنے بڑے بھائی سے عمر میں تیرہ سال چھوٹے تھے۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائیں اور مغفرت سے نوازیں ۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین ۔
 
ماہر لسانیات اور کئی ایک جید لغات کے مدون وصی اللہ بھائی سے دوران گفت گو ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال کا علم ہو۔ مرحوم اپنے بڑے بھائی سے عمر میں تیرہ سال چھوٹے تھے۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 
م حمزہ

محفلین

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور تمام مراحل آسان فرمائے۔
 
Top