برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

محمداحمد

لائبریرین
تھوڑی دیر ہو گئی لیکن احمد بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔ البتہ میں اس کورس میں کہہ کر بھی شریک نہیں ہو پائی بقول محب علوی لالہ کہ بہانے مارتی ہوں :tongue:

بہت شکریہ ! دیر سویر کی کوئی بات نہیں اور یہی فارمولا پائتھون میں بھی چلے گا۔ :D یعنی جب آپ کا دل چاہے پائتھون کے زیادہ تر اسباق تحریری شکل میں موجود ہیں ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی قسم کی مشکل کی صورت میں، میں اور محب بھائی حاضر ہیں۔ :)
 
ناعمہ عزیز

سو سویٹ آف یو :)
 
سعید صاحب السلام علیکم ہم نے آپ سے ایک عرصہ قبل درخواست کیا تھا کہ دہلی سے اپنے تعلق کے بارے میں کچھ بتائیں لیکن ابھی تک آپ کی نظر عنایت نہیں ہو سکی ہے براہ کرم توجہ فرما ئیں ۔
 
Top