توقیر عالم
محفلین
پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سبب
تم تو وقفِ حالِ دل ہو
تم تو وقفِ حالِ دل ہو
پوچھتے ہو اداسیوں کا سبب
تم تو واقف ہو حالِ دل سے مرے
یقیناََاب وزن پورا ھو گیا ؟؟؟؟
اگر آپ اداسی پر کمپرومائیز کریں تو یوں بھی ہو سکتا ہےوزن کیسے پورا کیا جاے
وزن کیسے پورا کیا جاے
آپ کی اس بات پر ہنسی آگئیاب وزن پورا ھو گیا ؟؟؟؟
پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سب تم تو وقفِ حالِ دل ہو