الف عین

لائبریرین
ان دونوں اشعار مفہوم کے لحاظ سے بھی بہت اہم نہیں، انہیں قبول کیا بھی گیا تو خواہ مخواہ کا اضافہ ہی محسوس ہو گا۔
پہلے شعر میں 'لگنے' کی ے کا اسقاط غلط ہے
دوسرے، 'بھنا' بھوننے کے عمل کی objective صورت ہے، دل بھن گیا، بھن کر کباب یو گیا.. یہ تو درست ہے، لیکن غم نے 'بھونا' تب دل بھن کر کباب ہو سکتا ہے
 
Muhammad Ishfaq

محفلین

شکریہ سر۔
 
Top