بد تمیز کے لیے

بدتمیز

محفلین
اردو ٹیک بلاگز واپس آ گئے ہیں۔ لیکن صرف اسی ڈیٹا سے جو میرے پاس اگست کے بیک اپ سے تھا۔ اس سے مزید نیا مل گیا تو صحیح نہیں تو صبر۔
میں کوشش کرونگا کہ آئندہ ہر ہفتہ بیک اپ لوں۔

کچھ لوگ زکریا کو اردو بلاگر نہیں سمجھتے یا نام نہاد اردو بلاگر کہتے ہیں۔ اگر زکریا نہ ہوتے تو شائد بہت سے کام ناممکن تھے اور خاص طور پر اب تک آپ تمام اپنے اپنے بلاگز پر انا لللہ پڑھ چکے ہوتے۔ بلاگ واپس لانے اور وینس کے کیشے سے آپ کی پوسٹ ری ٹرائیو کرنا انہی کا کارنامہ ہے ورنہ میں اور ڈریم ہوسٹ صرف کام خراب کرتے ہیں۔

وینس کے کیشے کا زکریا خود ہی بتائیں گے۔
 
بدتمیز

محفلین
اس پورے ڈرامے کے سٹار عزیز امین کا تو کسی نے ذکر ہی نہیں کیا۔ ان کے اس موضوع نے محفل فورم ہی نہیں بلکہ تمام بلاگز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن ان کی ایک سطر کی رٹ جاری رہی کہ میرے بلاگ کی پوسٹس کا کیا بنا۔
:rollingonthefloor:

المناک انجام یہ ہے کہ میرے پاس جو بیک اپ تھا اس وقت تک عزیز نے بلاگ بنایا ہی نہیں تھا :(
اور میرا ایک فیورٹ بلاگ وکیل صاحب کا بھی غائب ہی ہے
 
زیک

مسافر
جیسا کہ بدتمیز نے کہا کہ جو بیک‌اپ ریسٹور کیا گیا ہے وہ اگست کا ہے۔ سو میں نے سوچا کہ اردوٹیک وینس کی کیش سے آپ لوگوں کی تحریریں حاصل کی جائیں۔ اس کے نتائج یہ رہے:

عارم
عاقب
بولو
دانیال ابیر
فہیم 1
فہیم 2
فوکس
اکرام
خواجہ
ماورا
مظلوم
منیر
نعمان علی
فوٹوٹیک
سعود
شب
شگف
شاہی
وکیل
وارث
وائلڈ لائف لورز
زاہد
زینب
 
نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ خیر زیک۔ آپ نے بلاشبہ اردو بلاگنگ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اور جس بلاگ کی وجہ سے یہ سارا قضیہ شروع ہوا ہے اس کی ریسٹور ہونے والی پوسٹ باقی تمام بلاگز پر بھاری ہے۔ ملاحظہ کیجیے:

hello World!
Welcome To Urdutech.net. This Is Your First Post. Edit Or Delete It, Then Start Blogging!

اب بالآخر تمام نیٹ کی دنیا کی سکون نصیب ہو جائے گا۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
نبیل

تکنیکی معاون
اب بدتمیز کو چاہیے کہ یہ خبر اپنے بلاگ پر بھی نشر کر دے تاکہ باقی سب کو بھی علم ہو جائے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
جیسا کہ بدتمیز نے کہا کہ جو بیک‌اپ ریسٹور کیا گیا ہے وہ اگست کا ہے۔ سو میں نے سوچا کہ اردوٹیک وینس کی کیش سے آپ لوگوں کی تحریریں حاصل کی جائیں۔ اس کے نتائج یہ رہے:

عارم
عاقب
بولو
دانیال ابیر
فہیم 1
فہیم 2
فوکس
اکرام
خواجہ
ماورا
مظلوم
منیر
نعمان علی
فوٹوٹیک
سعود
شب
شگف
شاہی
وکیل
وارث
وائلڈ لائف لورز
زاہد
زینب

لا جواب، زبردست کام ہے زیک، زندہ باد!
 
بدتمیز

محفلین
جزاک اللہ خیر زیک۔ آپ نے بلاشبہ اردو بلاگنگ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اور جس بلاگ کی وجہ سے یہ سارا قضیہ شروع ہوا ہے اس کی ریسٹور ہونے والی پوسٹ باقی تمام بلاگز پر بھاری ہے۔ ملاحظہ کیجیے:

اب بالآخر تمام نیٹ کی دنیا کی سکون نصیب ہو جائے گا۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

عزیز کی تحاریر مین پیج پر ہیں پر اس کے الگ پیج پر نہیں آئیں۔ اسی طرح شعیب صفدر کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ان کی بھی مین پیج پر ہیں لیکن ان کے الگ پیج پر نہیں۔

http://urdutech.net/sunev/sunev.html
 
مجھے میرا بلاگ نہیں ملا حالانکہ میں نے پوسٹل ایڈریس بھی دے رکھا تھا۔ ممکن ہے ڈاک والوں کی لاپرواہی سے کہیں رہ گیا ہو۔
 
نبیل بھائی ایسا ہے کہ چندہ کر لیتے ہیں محفل کے لئے تاکہ لوگوں کے خسارے کی بھر پائی کی جا سکے۔ اور ہاں پچھلے سال کے چندے کا مکمل حساب بھی ابھی آپ نے نہیں دیا ہے۔ اس طرح تو لوگوں کا بھروسا اٹھ جائے گا۔
 
arifkarim

معطل
جزاک اللہ خیر زیک۔ آپ نے بلاشبہ اردو بلاگنگ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اور جس بلاگ کی وجہ سے یہ سارا قضیہ شروع ہوا ہے اس کی ریسٹور ہونے والی پوسٹ باقی تمام بلاگز پر بھاری ہے۔ ملاحظہ کیجیے:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

شکریہ نبیل اور زکریا۔ اب وقت ہے یہ سوچنے کا کہ ہم نے اس المیہ سے کیا سبق حاصل کیا؟ ماہر بلاگرز سے گزارش ہےکہ نئے بلاگرز کیلئے ایک گائڈ لائن فراہم کریں تا کہ انکی محنت دوبارہ اس طرح ناقص ہوسٹ کی وجہ سے ضائع نہ ہو!
 
arifkarim

معطل
کچھ چیزوں کا کوئی مول نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کا بلاگ جولائی یا اگست تک ریکور ہو چکا ہے۔ بی بی سی ڈاٹ کام یا دوسری سائٹس سے اپنا مواد حاصل کرکے وہاں شامل کر لیں۔ آپنےتو ایڈمن صاحب کے کان بھی خراب کر دیے ہیں :rollingonthefloor:
 
Top