بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بلے بھی بلے، کیا بات ہے۔ آرام ہو رہا ہے۔ ویسے آجکل ہیں کہاں؟ جدہ یا مدینہ منورہ میں؟
 

علی ذاکر

محفلین
جی شمشاد بھائ بتا دوں یا باقی سب کا انتظار کروں !

ویسے نا تو باجو آئ ہیں نا ہی فہیم،تعبیر،مارواء اور سارہ بھی نہیں ہیں کھول دوں مٹھی یا انتظار کروں ؟

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
یہ لیں شمشاد بھائ آپ جیت گئے ہیں اب آپ کی باری !

9geoad.jpg

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top