بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شگفتہ کو میں نے ذ پ میں لنک ِ دیا ہے آج دوپہر کہ آکر ہنٹس دے جائیے :battingeyelashes: کل تک دیکھتے ہیں شاید آجائیں ،
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم

تھینکس بوچھی ، میں ہاتھ پہ نام لکھ کے تصویر بنانے کا انتظار کرتی تو یہاں سب نے انتظار میں ہی گزر جانا تھا یہاں اتنا سب شور مچا ہوا تھا کہ میں پھر تصویروں کی البم سے ہی ڈھونڈ لی گزارا تو ہو گیا ناں :happy: کیمرہ میرے ہاتھ میں ہو تو آس پاس سب کی شامت آئی رہتی ہے اور مجھے ایسی تصویریں بنانے میں مزا آتا ہے بغیر سر پیر کی :happy: اب تو میرے ہاتھ میں کیمرہ دیکھتے ہی سب سے وارننگ ملنے لگ جاتی ہے مجھے کہ خبردار اگر ہماری تصویر بنائی ہو ۔ آپ کی تعریف کے لیے بہت شکریہ ، آپ کی تعریف متعلقہ بندی تک میں پہنچا دینی ہے ، آپ نے صحیح پہچانا ، یہ ابھی جب بھیا کی شادی ہوئی تھی تو بہت سی ایسی تصاویر بنائی ہوئی ہیں :happy:

ہنٹس :

فیمیل
اسٹریٹ فارورڈ
کیئرنگ
 
جی شگفتہ ۔۔ مجھے تو ہاتھ کے نیچے دو خوبصورت رنگ کے کپڑے بھی دِکھ رہے ہیں ، کلر بہت نائس ہے ، اب اللہ جانے وہ سوٹ ہیں یا کچھ اور ہے ،
آپ میری بنائیں تصویریں مجال ہے جو چوں چرا کروں بھلے بغیر سر پیر کے ہی بنالیں :battingeyelashes: :grin:
ایویں خواہ مخواہ سب آپکو وارننگ دینے لگ جاتے ہیں :confused: مفت میں تصویر بن رہی ہوتی ہے اور اچھا ہی ہے ناں ، میری تو کوئی بنانے کو بولے تو میں تو بنواتی ہی جاؤں ۔۔ اسلئے آپ ایسا کریں یہاں آجائیے اور جی بھر کے میری بنا کر شوق پورا کریں اور ہاتھ بھی سیدھا کریں تصویریں بنا کر :battingeyelashes:
آپ نے جو ہنٹس دئیے ہیں شیور کہ وہ میں ہی ہوں :battingeyelashes: اور کوئی کیئرنگ یہاں ہے ہی نہیں سوائے میرے :party: اور اسٹریٹ فارورڈ بھی جتنی میں ہوں یہاں کوئی اور نہیں :battingeyelashes:

لہذا یہ میں ہی ہوں :party: ۔ :battingeyelashes:
 
:happy:

تھینکس بوچھی تھینکس ، شکر ہے کہ آپ مجھ سے تصویریں بنوالیں گی تصویروں کے معاملے میں آئیڈیاز میں مجھے بھی آپ ہی کی طرح سوجھتی ہے :party:

آپ بنائیں تو سہی ۔۔مجھے تو پہلے سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق ہے :battingeyelashes: ۔ ۔آپ نے تنگ آکر بھاگ نکلنا ہے :party:
:happy:
 
تیشہ

محفلین
میری باری ہے مگر مجھے کسی کا نام سوچنے کا اور لکھنے کا وقت نہیں مل رہا ،
کوئی چاہے تو لکھ سکتا ہے میں بتانے والوں میں شامل ہوجاؤں گی

سو ،ہے کوئی ، ؟

عبداللہ ؟ طالوت بھانجے۔؟ ذاکر ص؟ فہیم ؟
جسکا دل ہو آکر لے سکتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top