ہائے باجو۔۔۔آپ نے جھنڈا کس ملک کا لگا لیا ہے؟![]()

ہائے باجو۔۔۔آپ نے جھنڈا کس ملک کا لگا لیا ہے؟![]()
میں نے چینج کرکے وائٹ پے لے آئی تو دیکھا وائٹ بھی کسی نے سیٹ کررکھا ہے

کیا ہوا کیا اس دھاگے کا انت ہو گیا؟؟؟

باجو چھوڑیں بلیک اور وہائٹ کو، بس اپنے سوٹ سے ملتے جلتے رنگ کا لگا لیا کریں۔

۔ ۔اب تصویروں کے ساتھ کے میچنگ لگایا کروں گی ۔ 
باجو چھوڑیں بلیک اور وہائٹ کو، بس اپنے سوٹ سے ملتے جلتے رنگ کا لگا لیا کریں۔

ارےےےےےےےےےے یہ دھاگہ تو مجھے بھول ہی گیا ۔
ویسے بتاتا چلوں مین نے ظہیر بھیا (طالوت) کا نام لکھا تھا

یہ جو ابھی میں نے لگا رکھا ہے یہ میرے سوُٹ کے ساتھ میچ ہورہا ہے کہ بلکل میچنگ ڈھونڈوں ۔۔یا پھر سوُٹ بدل آؤں![]()
ملتا جلتا ہی ٹھیک ہے۔ کچھ دن یہ والا پھر کسی دوسرے سوٹ کے ساتھ کوئی اور ملتا جُلتا۔