بتا دوں نا 2

خوشی

محفلین
جی درسُت تھا ۔۔ سوفیصد دُرست ۔۔ :battingeyelashes: مگر شمشاد جی نے آپ سے پہلے بوجھ لیا اور بتا بھی دیا
اسلئے آپکا انعام مس ہوا ۔ ۔۔
sssssssss-1.gif

اچھا اب پھر میری ٹرن ہوئی ۔۔۔ بوجھئیے بھلا میری مٹھُی میں کسکا نام ہے ۔؟
محفل سے ہی ۔۔۔ ایک ہیں ۔ ۔۔
خوشی آجائیے آپ بھی کہاں ہیں ۔؟ بتادو ناں ۔ ۔۔ ۔

chips.gif


batadonaa.jpg

فکر نہ کریں 50-50 کر لیں گے۔

پہلے ففٹی ففٹی کریں پھر اگلا سوال بوجھوں گی
 
Top