باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میر انیس

لائبریرین
لیکن باورچی خانہ کسی نہ کسی کے حوالے تو کرنا ہی پڑے گا ناں۔
نہیں کیا ضرورت ہے جس کو جب ضرورت ہے وہ یہاں آجائے اور جو چاہے پکالے۔ ورنہ کسی کے ہاتھ میں بیلن ہوگا اور کسی کے ہاتھ میں ڈوئی۔ بھائی دنیا میں زیادہ تر جھگڑے مردوں میں تو زن زر زمین پر ہوتے ہیں پر یہ جو زنانیاں ہیں ان میں پھڈے صرف کچن پر ہی ہوتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ہمیں باورچی خانے میں جانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ وہ اندر رہیں گی تو کچھ نہ کچھ پکا تو دیں گی، بھلے ہی لڑتے جھگڑتے پکائیں۔
 
میر انیس

لائبریرین
دیکھو شمشاد میری بات مان جاؤ اب دیکھ لو جب سے حکمراں کا شوشہ تم نے چھوڑا ہے ایک دانہ بھی یہاں نہیں پک سکا ہے۔ بھائی یہ حکمراں حکومت اور کرسی ایسی چیز ہے کہ اسکی وجہ سے سب درہم برہم ہوجاتا ہے
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
ہر مرد عورت یاجوان بالغو کم از کم اتنا کام آنا چاہیے کہ وہ مائکرو ویپ میں پکا پکایا کھانا گرم کرسکے۔:)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
میں ہوں نا کل بنایا تھا اچار گوشت مزے کا بنا تھا :rolleyes:
میں نے کسی بنگالی کو اچار گوشت کی ترکیب شئر کرتے دیکھا ہے یہ بہت پرانی بات ہے کی میں نے پوچھا کسطرح پکایا ہے
تو اس جواب دیا کہ گوشت کے سالن میں اچار ڈال دو۔:)
خیر میں نے مزاق بالکل بھی نہیں بنایا کیونکہ یہ اس کے دیس کا کھانا نہیں ہے8)
اس دور میں تو شان کے مصالحے دنیا کے کونے کونے میں دستیاب ہے اور تو اور ڈبے ترکیب اجزاء اور پکانا کیسے ہے سب کچھ لکھا ہوا
رہتا ہے دیسی بچلر باہر کی دنیا میں گھر کا ایسے ہی مزا لے سکتےہیں:)
 
عسکری

معطل

ہمیں کچھ بناتے ہوئے پرابلم نہیں ہوتی دوست :rolleyes:
 
عسکری

معطل
الا یہ کہ کسی کو ”بے وقوف بنانا“ پڑے۔ یا اب اس میں بھی ماہر ہو چکے ہیں :rolleyes:
وہ تو ہم پہلے سے تھے سکول سے سیکھا تھا ہم نے :bighug:کیونکہ ساری تعلیم سرکاری سکول میں پڑھے تھے ہمیں تو ممی ڈیدی ماحول نہیں ملا تھا کہ شریف بچے بن کر بیٹھے رہتے ۔:biggrin:
 
Top