باغی نوازشریف

شمشاد

لائبریرین
یہی تو ان کی جمہوریت ہے کہ مقابلے پر کوئی نہ آئے۔ اگر کسی نے آنے کی جرات کی تو مقابلے سے پہلے ہی بٹھا دو۔
 
میں‌ پنجاب بہت گھوم چکا ہوں۔ ملتان سے لے لیکر لاہور تک، گجرات اور جہلم تک اور اوکاڑٰہ خٹک تک۔ گجرانوالہ، لاہور، فیصل اباد، سیالکوٹ کے کاروباری طبقے سے لیکر وہاں‌کے کئی دہہات کے باقاعدہ سروے کرچکا ہوں یہ سوشیواکنامک سروے رپورٹز کی تیاری کے لیے تھے۔میری معلومات کچھ پرانی ضرور ہیں مگر بہت زیادہ اوٹ ڈیڈٹ نہیں ہیں۔ جاری
 
بات کو نواز شریف کے جرائم پر ہی رکھتے ہیں۔ میرے خیال میں نواز شریف کی سزا پر عمل درامد ہونا چاہیے کیونکہ اس سزاکو پنجاب ہائی کورٹ کی عدالت نے نااہلی کی صورت میں اِنڈوز کیا ہے۔ اگر ہم مجرموں کو لیڈر بناتے رہے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔
پنجاب کے ٹکڑے خود پنجابیوں‌کے حق میں ہیں اور یہ پاکستان کی تحلیل سے بچنے کی ایک صورت ہوسکتی ہے۔
جاری
 
طالوت

محفلین
کسی سے پوچھ پوچھ کر لکھ رہے ہیں ؟ چھوٹی چھوٹی قسطوں میں ؟

2835981134_5c1ed276e4.jpg

2835143569_76d9330419.jpg

کارکنان کا یہ حال ہے تو لیڈران کیسے ہونگے ؟ سب چور ہیں فرق بس اتنا ہے کہ کوئی بڑا چور ہے اور کوئی چھوٹا ۔۔ پنجاب کی تحلیل پاکستان کی تحلیل کا سبب بھی تو بن سکتی ہے ؟ پھر کیا ہو گا ؟ اگر تحلیل ہی کرنا ہے تو لسانی اعتبار سے سب کو کر دیتے ہیں ۔۔ اردو بولنے والوں کو کراچی ، سندھی بولنے والوں کو حیدر آباد سے روہڑی ، سرائیکی بولنے والوں کو جنوبی پنجاب اور ملحقہ سندھ کے علاقے ، بلوچی بولنے والوں کو کوہلو اور ڈیرہ وغیرہ کے علاقے ، کوئٹہ و قلات پشتو بولنے والوں کو ، مکران ، گوادر جیوانی مکرانی بولنے والوں کو ، شمالی علاقہ جات کا ایک الگ ، ہزارہ صوبہ اور آزاد کشمیر کا ایک صوبہ ۔۔۔۔۔۔ بلکہ یوں کرتے ہیں ہر ضلع کو ایک صوبہ کا درجہ دے دیتے ہیں تاکہ کسی کو شکایت کا موقع نہ ملے۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
بات کو نواز شریف کے جرائم پر ہی رکھتے ہیں۔ میرے خیال میں نواز شریف کی سزا پر عمل درامد ہونا چاہیے کیونکہ اس سزاکو پنجاب ہائی کورٹ کی عدالت نے نااہلی کی صورت میں اِنڈوز کیا ہے۔ اگر ہم مجرموں کو لیڈر بناتے رہے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔
پنجاب کے ٹکڑے خود پنجابیوں‌کے حق میں ہیں اور یہ پاکستان کی تحلیل سے بچنے کی ایک صورت ہوسکتی ہے۔
جاری

لو اپ کس کا دفاع کر رہ ہیں ڈر پوک غداری کا جو خالی دھرنے کے ڈر سے اپیل کر کے اہلیت کیس کا فیصلہ بدلوانے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اگار اب نااہلیت کو اہلیت میں‌بدل دیا جاتا ہے تو بات تو 100 فیصد درست ہو گی نا کہ وہ حکم صدارتی حکم تھا نا کہ عدالتی۔۔۔ویسے غداری اتنا ڈرتا کیوں ہے :rollingonthefloor:
 
نوازکو زرداری نے تو مجرم نہیں‌قراد دیا۔
باقی زرداری کی کریکٹراینالسیس وہی کریں جن کو زرداری سے اتنا پیار ہے کہ ہر وقت یاد اتا رہتا ہے۔
 
طالوت

محفلین
"بھاڑے" کی فوج کے سربراہ نے کہا ہو گا ، بندے دا پتر بن ، رہی سہی کسر شریں ، ربانی اور عباسی نے پوری کر دی ۔۔
عزیز امین نہیں ہمت علی کی مستقل مزاجی کی داد دینی چاہیے جو کوے کو سفید کرنے پر سارا زور صرف کر رہے ہیں ۔۔
وسلام
 
ساجد

محفلین
بات کو نواز شریف کے جرائم پر ہی رکھتے ہیں۔ میرے خیال میں نواز شریف کی سزا پر عمل درامد ہونا چاہیے کیونکہ اس سزاکو پنجاب ہائی کورٹ کی عدالت نے نااہلی کی صورت میں اِنڈوز کیا ہے۔ اگر ہم مجرموں کو لیڈر بناتے رہے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔
پنجاب کے ٹکڑے خود پنجابیوں‌کے حق میں ہیں اور یہ پاکستان کی تحلیل سے بچنے کی ایک صورت ہوسکتی ہے۔
جاری
ہمت علی ، براہِ کرم آپ متحدہ قومی موومنٹ، جئے سندھ اور سرگرم بلوچ علیحدگی پسند جماعتوں کے بارے میں اپنے خیالات کا ذرا تفصیل سے اظہار کر دیجئیے تا کہ مجھے یہ سمجھنے میں اسانی ہو جائے کہ جو حل آپ پنجاب کے لئیے تجویز کر رہے ہیں وہ آپ کی پارٹی ، اس کی لیڈر اور کارکنوں کی نظر میں دہشت گردی کیوں ٹھہرایا جاتا ہے کہ جب اسی قسم کا حل یہ تنظیمیں سندھ اور بلوچستان کے لئیے ہیش کرتی ہیں۔
آپ پنجاب پر نزلہ گرا کر جان چھڑوانے کی کوشش مت کیجئیے گا۔ اگر آپ ان تنظیموں کو (ان کے داخلی یا مکمل خودمختاری کے مطالبہ کی وجہ سے) غلط قرار دیتے ہیں تو آپ کو (ویسی ہی بات کرنے پر) کیوں کر صحیح کہا جا سکتا ہے؟؟؟ اور اگر آپ ان کو درست قرار دیں تو پی پی کے سرگرم کارکن ہونے کے ناطے آپ کی پارٹی اور اس کے رہنماؤں کو ہم منافقت کے کس درجہ میں رکھیں؟؟؟۔
 
جبھی پرانی قوموں پر عذاب اتے رہے کہ مجرم کو مجرم نہیں مانتے تھے۔ خدارا ان مجرموں کے پیچھے فساد مچانا بند کرو-
 
زینب

محفلین
اسی بھاڑے کی فوج کے سربراہ نے ہی تو کل زرداری کو آکے ڈندا دیکھایا کہ چل اب سیدھی راہ پے نہیں تو سیدھا کال کوٹھری میں جائے گا جیسی تیری عادتیں ہیں اسی لیے کل فٹا فٹ بینا دیا کہ مفاہمت کرنی ہے :ُ

کیا لیڈر ہے ہمت علی کا پسندیدہ جو ساری عمر بیوی کے پیچھے چھپا رہا ۔اسے راستے سے ہٹ اکے سمانے آیا

ویسے لانگ مارچ اور افتخار چوہدری نے اس کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں آجکل
 
ساجد

محفلین
میں‌ پنجاب بہت گھوم چکا ہوں۔ ملتان سے لے لیکر لاہور تک، گجرات اور جہلم تک اور اوکاڑٰہ خٹک تک۔ گجرانوالہ، لاہور، فیصل اباد، سیالکوٹ کے کاروباری طبقے سے لیکر وہاں‌کے کئی دہہات کے باقاعدہ سروے کرچکا ہوں یہ سوشیواکنامک سروے رپورٹز کی تیاری کے لیے تھے۔میری معلومات کچھ پرانی ضرور ہیں مگر بہت زیادہ اوٹ ڈیڈٹ نہیں ہیں۔ جاری
حیرت ہے میں پنجاب کا باسی ہونے کے باوجود ابھی تک اوکاڑہ خٹک نامی شہر سے ناواقف ہوں۔ ہمت بھیا ، یہ شہر پنجاب کے کس حصہ میں ہے؟؟؟۔ یا پھر ساجد اقبال صاحب فرمائیں کہ خٹکوں نے کہیں پنجاب کے کسی حصے پر کوئی شہر آباد تو نہیں کر لیا۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساجد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی نا
 
طالوت

محفلین
ہمت ، آپ کے پاس تو سوائے پنجاب کے ٹکڑے کر دو پنجاب کے ٹکڑے کر دو کے علاوہ کوئی دلیل ہی نہیں ۔۔ مگر رسول بخش پلیجو کی ساری زندگی لسانی سیاست کرتے گزری اور موصوف کے دلائل اور علم بھی بڑا منطقی ہے ۔۔ اب تو انھوں نے بھی لسانیت سے انکار کر دیا ہے ۔۔ آپ کون سی چکی کا آٹا کھاتے ہیں ؟ کہ آپ کے دماغ سے وہ بات نکلتی ہی نہیں ۔۔ ایک طرف آپ پیپ ای کی بات کرتے ہیں جو مرکز کی بات کرتی ہے دوسری طرف آپ قوم پرستوں والا راگ الاپتے ہیں ۔۔ اگر پنجاب ہی پاکستان میں فساد کی جڑ ہوتا تو بھٹو حکومت اور پھر بی بی کی پہلی حکومت اس قدر مقبول تھیں کہ وہ مزید صوبے بنا لیتیں ۔۔ یوں تو ان کا اپنا کردار انتہائی نچلے درجے کا منافقانہ ہے کہ وہ حکومت بنانے/بچانے کے لیے پنجاب کی ہر "غلط" بات مان جاتے ہیں ۔۔ پیپ ای کے پاس گزشتہ 8 سالوں میں ایک ہی "ایشو" تھا اور وہ کالا باغ ڈیم ، پھر افتخار محمد نے بیڑا اٹھایا تو ایک اور مل گیا ۔۔ اللہ اللہ خیر صلا !
تاہم بہتر ہو گا کہ ساجد کے سوالات کا جواب دے دیں ۔۔
وسلام
 
جوش

محفلین
"بھاڑے" کی فوج کے سربراہ نے کہا ہو گا ، بندے دا پتر بن ، رہی سہی کسر شریں ، ربانی اور عباسی نے پوری کر دی ۔۔
عزیز امین نہیں ہمت علی کی مستقل مزاجی کی داد دینی چاہیے جو کوے کو سفید کرنے پر سارا زور صرف کر رہے ہیں ۔۔
وسلام

آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جاتے ہیں
 
Top