مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

F@rzana

محفلین
چوری کی کیا ضرورت ھے، اپنا ہی سمجھیئے، اور پہر اوپر والا تو میں نے ہم دونوں کی طرف سے ہی پوسٹ کیا تھا۔

باجو نے ابھی آپ کے نام پیغام دیا ہے کہ وہ آپ کی پوسٹ کا :wink: :lol: جواب کل صبح دیں گی اس وقت بہت نیند میں تھیں سونے جاچکی ہیں، میں نے کہہ دیا کہ خواب میں جو بھی آئے اسے ہمارا سلام پہنچے
 
F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
F@rzana نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لطف تو آج سب نے ہم سب نے ملکر خوب کیا ، آج تفسیر بھیا ، قیصرانی بھیا ، ماورہ ، ظفری ،
حجاب ، شمشاد ص ، اور میں ہم سب م س ن پر اک ساتھ ہی تھے سب اکھٹے تھے سو خوب انجوائے کیا ۔ بہت اچھا لگا ۔ :) آپ کی اور زیک کی کمی محسوس ہوئی پر آج اسوقت آپ دونوں ہی بزی تھے ۔

بوچھی آپ بھی :cry: :cry:

آپ نے بھی یاد نہیں کیا :cry: :cry: :cry: :cry:

اوہو ‘‘شگفتہ‘‘ دل کیوں چھوٹا کر رہی ہیں، میں بھی تو نہیں تھی نا، ایسا تو ہو ہی جاتا ہے، چلیں اچھی بچی بنیں اور چپ ہوجائیں، اچھا یہ کارڈ لیجئے کیا یاد کریں گی،ہم دونوں مل کے ایک مرتبہ پھر بوچھی کو مبارکباد پیش کردیتے ہیں،سمائل پلیز۔۔۔!

میں اچھی بچی نہیں ہوں ، لیکن آپ بہت اچھی ہیں فرزانہ

دیکھا، مان لیا نا،
دراصل آپ اچھی بچی ہو ہی نہیں سکتیں نا ا ا ا ا ا
کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب پریاں جو ہیں۔۔۔ :lol:
 
میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔

دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:
 
قیصرانی

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:
دراصل سرپرائز کی وجہ سے ہم نے یہ دھاگہ ایسے زمرے میں رکھا ہوا تھا جہاں صرف ممبرز ہی پیغام بھیج سکتے ہیں۔ لیکن پارٹی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد اسے پبلک فورم کا حصہ بنا دیا گیا

آپ کو زحمت ہوئی، اس کے لیے معذرت خواہ ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
Chole.jpg
naan.jpg

بسم اللہ کیجئے شمشاد بھائی، ابھی یہی موجود ہے :D
 
امن ایمان

محفلین
ڈئیر بوچھی باجو ۔۔۔

i584664519915.gif

congrat13.jpg

اب پلیزززززززززززز اس خوشی میں وہ بات بھی مان جائیں نا پلیززززززززززززززز
 
ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔

دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:
شکریہ افتخار بھائی، دیر سے آئے لیکن آپ آئے تو سہی۔ ایم ایس این پر سبھی نے آپ کو بہت یاد کیا۔ کیونکہ اس پارٹی کے مہمانِ خصوصی آپ ہی تھے۔ :)
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:
دراصل سرپرائز کی وجہ سے ہم نے یہ دھاگہ ایسے زمرے میں رکھا ہوا تھا جہاں صرف ممبرز ہی پیغام بھیج سکتے ہیں۔ لیکن پارٹی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد اسے پبلک فورم کا حصہ بنا دیا گیا

آپ کو زحمت ہوئی، اس کے لیے معذرت خواہ ہیں

وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن باس صاحبہ کو کیوں نہیں بلایا۔
273_6da22096_1.gif

میں نے کتنا پوچھا تھا کہ کوئی اور تو نہیں رہتا۔
273_6da22096_1.gif

:D
 
Top