مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:

یہ ہی تو میں باجو سے پوچھ رہا ہوں :D

فائل ان کے ہاتھ میں ہے :?
باجو۔۔ یہ کس کی فائل ہے؟؟ :? :roll:

ہوگی کسی امیدوار کی :D ، اب اک ہو تو بتاؤں ۔
اتنے امیدواروں کے نام یاد نہیں رہتے ۔ سو فائل میں لکھے جاتے ہیں ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔

دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:

دیر سے سہی :D آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔ :p :D
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
آج کی تازہ خبر

باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔​

273_O_nahi_1.gif
خدا گواہ ہے جو میں نے کچھ اگلا ہو۔
273_Goli_1.gif

:lol:
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ڈئیر بوچھی باجو ۔۔۔

i584664519915.gif

congrat13.jpg

اب پلیزززززززززززز اس خوشی میں وہ بات بھی مان جائیں نا پلیززززززززززززززز

شکریہ امن ۔ پلیز ز ز ززززززز، آپ بھول کیوں نہیں جاتیں ۔ بھول جائیں تو سمجھوں گی اس پارٹی پر امن نے مجھے بہت اچھا اور سب سے اچھا گفٹ دیا ۔ :D 8)
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
تم دونوں کسی کو بھی دعوت دے سکتے ہو۔ مجھے ان کا نام بتا دینا میں ان کو گروپ ممبر بنادوں گا۔
:lol:
میں نے بھی یہ ابھی دیکھا ہے، یہاں لکھا ہوا :D

273_groupwave1_1.gif
اگر آپ نے ابھی دیکھا ہے تو میں نے بھی ابھی ہی دیکھا ہے۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔

دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:

دیر سے سہی :D آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔ :p :D
اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔ 8) :D
 
جی ہاں یہ تو میں جانتی ہوں کیسے آئے ۔؟ :D
ذرا پوچھ کر دیکھو تو :p کیسے آئے ۔؟
:p
 
کس سے پوچھوں؟؟؟ :roll:
اور آپ کیسے جانتی ہیں؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
آج کی تازہ خبر

باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔​

آج کی خبر۔ تفسیر بھیا کو باجو کا ایڈریس مل بھی گیا اور وہ مٹھائی بھیجنے سے کترا رہے ہیں :D

:cry: بڑے بھیا :cry: کتنے دکھُ کی بات۔ یہاں صرف دکھاواے کی مٹھائی دکھا دی ۔ اور بہلا دیا ۔ اور اب ایڈریس بھی ہے تو تب بھی نہیں روانہ کر رہے :cry: :cry: یہ امید نہ تھی ۔ :cry:

یہی ایڈریس چھوٹے بھیا کو بھی دے دیں انہوں نے بھی مجھے مٹھائی بیجھنی ہے ۔ :p
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
آج کی تازہ خبر

باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔​

ایڈریس مل گیا تو پھر اب کیا پرابلم ؟ فورا دو چار ڈبے بیجھئے مجھے ۔ :p اب کیا مسلہ ہے ۔؟

صحیح ہے نا؟ ابھی سہیلی سے confirm کرنا ہے۔
Dancer-01-june.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔

دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔

بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔ :zabardast1:

دیر سے سہی :D آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔ :p :D
اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔ 8) :D

جی ہاں یہ تو میں جانتی ہوں کیسے آئے ۔؟ :D
ذرا پوچھ کر دیکھو تو :p کیسے آئے ۔؟
:p

کس سے پوچھوں؟؟؟ :roll:
اور آپ کیسے جانتی ہیں؟ :roll:

یہ کھوجنا تمھارا کام ۔ :D
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجوآپ کومحفل پرایک سال مکمل کرنے پراس ناچیز کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کے زندگی میں ہرلمحہ خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپورہو(آمین ثم آمین) اورآپ یونہی ہنستی مسکراتیں رہیں (آمین ثم آمین)
کون کہتاہے کہ انٹرنیٹ پروفا نہیں ملتی
ڈھونڈنے والوں کو تو ایک دنیا ہے یہاں ملتی
باجو، بھیا، دوست، سب اکٹھے ہیں یہاں
اس کے علاوہ ایسی بے خودی کہاں ہے ملتی
محبت سب سے کرتے ہیں اورکرتے ہیں شرارتیں بھی
جب کوئی کئی روزنہ آئے محفل پرتوناراضی بھی ہے ملتی
کہیں کتابیں کہیں چٹکلے کہیں بحث و مباحثہ
ایسا فورم میں نے نہیں دیکھاایسی جگہ اورکہاں ملتی

والسلام
جاویداقبال
 
Top