۔ ۔ ۔
اب ذرا ہوشیار رہئیے گا ،،، اب آپکے سر '' کو اردو بھی آنے لگی ہے ۔ اور ساتھ ہی من بھی اداس ہونے لگا ہے اور مزہ بھی آنے لگا ہے
۔ ۔آپ کا مطلب ھے سر اب سرکش ہو رھے ھیں![]()
آثار تو کچھ ایسے ہی دیکھ رہی ہوں میں
۔۔ مجھے ناعمہ کی فکر ہورہی ہے اسکی تو اردو شردو ہی نا خراب ہوجائے کہیں
اب جبکہ سر ' ' لکھنا سیکھ رہے ہیں ۔۔




