تعارف ا داسی

sajjad hyder

محفلین
یار اداسی کا کیا علاج ھے :cool2: پتا ھے تو بتاو مجھ کو۔ عجیب سا من ھو رھا ھے۔ دیکھا وقت کے ساتھ سا تھ مجھ کو بھی لکھنا آ گیا ھے نا۔ ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا مزا مزا مزا۔ یار مجھ کو تو بہت خوشی ھو رھی ھے۔ :grin::grin:
 

خوشی

محفلین
اداسی تو من کے اندر ہوتی ھے خوش رہنا انسان کے اپنے اختیار میں ہوتا ھے کچھ لوگ اداسی کو خود پہ طاری کر لیتے ھیں پھر وہ اس سے باہر نکل نہیں پاتے دوست بنایئے کتابوں کا سہارا لیں سیر کی عادت ڈالیں سب سے بڑھ کے باقاعدہ نماز پڑھیں اداسی قریب نہیں پھٹکے گی

ویسے یہ اداسی ھے کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جس سے اتنا ڈرتے ھیں‌آپ:)
 
خوشی اپیا کے باعث ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو محفل میں خوشی رہتی ہے۔

آپ کو بتا دوں کہ "ہ" لکھنے کے لئے انگریزی کا o استعمال کریں اور ھ کے لئے h
 

خوشی

محفلین
مگر وہ تو اپنی اداسی ختم کرنے کا طریقہ پوچھ رھے ھیں غلطی نکالنے سے تو وہ اور اداس ہو جائیں گے:laughing:
 
اپیا ہم نے غلطی کب نکالی بھلا؟ ہم تو بس مشورہ دیا ہے۔ آپ بلا سبب بھائی سے شرارت کر رہی ہیں اور ایک محترم ہستی کو بدگمان کر رہی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
اپیا ہم نے غلطی کب نکالی بھلا؟ ہم تو بس مشورہ دیا ہے۔ آپ بلا سبب بھائی سے شرارت کر رہی ہیں اور ایک محٹرم ہستی کو بدگمان کر رہی ہیں۔

میں‌ بدگمان کر رہی ہوں اپنی اردو ملاخط فرمائیں محترم کا کیا بنا دیں جناب نے:laughing:
 
Top